Haider Shaheed Cricket Club Sehra

Haider Shaheed Cricket Club Sehra "The difference between the impossible and the possible lies in a man's determination."

28/09/2025

First Time in 41 years, Pakistan and India both playing the grand final of Asia Cup
Who will win today's game???
Can pakistan will break the streak or India dominate again?
Keep you prepare and manage to finish all your necessary work
Because this kind of match you never seen before
It's India Vs pakistan clash ⚔️⚔️


  نہیں بنتے کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ھے۔۔🦅🦅  کے     نے رولاکوٹ سپر لیگ میں فائنل میچ کے آخری اوور میں 14 رنز بچا کر اپنی ٹ...
11/09/2025

نہیں بنتے کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ھے۔۔🦅🦅
کے نے رولاکوٹ سپر لیگ میں فائنل میچ کے آخری اوور میں 14 رنز بچا کر اپنی ٹیم کو چیمپین بنوا دیا۔۔

اللہ پاک #ہمارے _سٹار کو مزید عزتوں سے نوازے۔۔🦅🦅🦅❤️‍🩹

آج چنار کرکٹ بورڈ کی مرکزی اور لوکل باڈی کی تقریب حلف برداری کا پروگرام رکھا گیا۔۔ہمارا پروگرام شایان شان طریقہ سے ہونا ...
13/05/2025

آج چنار کرکٹ بورڈ کی مرکزی اور لوکل باڈی کی تقریب حلف برداری کا پروگرام رکھا گیا۔۔ہمارا پروگرام شایان شان طریقہ سے ہونا تھا لیکن آر پار کشمیر کے کشمیری جو بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہوئے انکی وجہ سے پروگرام کو انتہائی سادگی سے ترتیب دیا گیا۔۔شہدا کے کئے فاتحہ خوانی کی گئی۔۔چنار کرکٹ بورڈ کی تمام ٹیموں کے متفقہ فیصلے کے بعد بورڈ کا چیرمین فیصل جٹ صاحب کو منتخب کیا گیا انکے ساتھ آٹھ رکنی کمیٹی بھی منتخب ہوئی ڈاکٹر فیصل صاحب کو بورڈ کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔۔چنار کرکٹ بورڈ کی طرف سے منتخب ہونے والے چیرمین فیصل جٹ صاحب جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فیصل صاحب ممبران انجم نواز صاحب،سردار سفیر صاحب،ذیشان اجمل صاحب،سردار خالد صاحب،اظہار ملک صاحب،ریاض بھٹی صاحب اور ملک واجد صاحب کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔ساتھ ہی لوکل باڈی کے ممبران کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ بورڈ کے معاملات خوش اسلوبی سے چلائے جائیں گئے

23/04/2025


پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈر
آ رہا ہے #عبداللّٰہ_شنواری
کی نمائندگی کرنے ❤️
30 اپریل سے شروع ہونے جارہا ہے ایک گرینڈ ایونٹ جس کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے 😍🥰

21/04/2025


سہڑھ والو تیار ہو نا؟
آ رہا ہے سپیڈ گن فخرِ پلندری فخرِ کشمیر لیفٹ آرم فاسٹ
کی نمائندگی کرنے۔
30 اپریل سے شروع ہونے جارہا ہے ایک گرینڈ ایونٹ جس کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے 😍🥰

  زیرِ انتظام     کو یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں❤️💝اس ٹورنامنٹ کی دوسری بہترین ٹیم رہی   جو پورے ...
21/04/2025


زیرِ انتظام
کو یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں❤️💝
اس ٹورنامنٹ کی دوسری بہترین ٹیم رہی جو پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیلی لیکن فائنل اپنے نام کرنے میں بدقسمت رہی 💔
انتظامیہ کو ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ آرگنائز کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️

تمام 20 ٹیموں کو 4 گروپ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔۔آ گیا وہ شہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار 👍🏼 انتظار کی گھڑیاں خت...
20/04/2025

تمام 20 ٹیموں کو 4 گروپ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔۔
آ گیا وہ شہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار 👍🏼 انتظار کی گھڑیاں ختم
شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار
کی سربراہی میں سہڑھ آزاد کشمیر کی سرزمین پر سجنے جارہا ہے یقیناً یہ آزاد کشمیر کا ایک بڑا اور یادگار ایونٹ ہو گا
پاکستان اور کشمیر ٹیپ بال کرکٹ کے بہترین کھلاڑی ہونگے آمنے سامنے 30 اپریل سے 4 مئی تک تگڑی ٹیموں کے درمیان ہوں گے کانٹے دار اور چس پلس مقابلے 🏆
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000 🏆
سرپرست اعلی ۔۔
ایونٹ منیجر: راجہ آصف۔ عمیر میری۔ زبیر عباسی

ماسیرو کیسی لگی ٹیم ؟ پہلی بار سہڑا کی سر زمین پر آ رہا ہے باس آف ٹیپ بال کرکٹ مشہور مرزا   🏏 ایک تگڑی سیٹنگ کے ساتھ نوی...
16/04/2025

ماسیرو کیسی لگی ٹیم ؟ پہلی بار سہڑا کی سر زمین پر آ رہا ہے باس آف ٹیپ بال کرکٹ مشہور مرزا 🏏 ایک تگڑی سیٹنگ کے ساتھ
نویان کرکٹ کلب سہڑا 🏏
ٹیم کپتان ۔۔ نبیل بھٹی
آ گیا وہ شہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار 👍🏼 انتظار کی گھڑیاں ختم
شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار
کی سربراہی میں سہڑھ آزاد کشمیر کی سرزمین پر سجنے جارہا ہے یقیناً یہ آزاد کشمیر کا ایک بڑا اور یادگار ایونٹ ہو گا
پاکستان اور کشمیر ٹیپ بال کرکٹ کے بہترین کھلاڑی ہونگے آمنے سامنے 30 اپریل سے 4 مئی تک تگڑی ٹیموں کے درمیان ہوں گے کانٹے دار اور چس پلس مقابلے 🏆
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000 🏆
سرپرست اعلی ۔۔
ایونٹ منیجر: راجہ آصف۔ عمیر میری۔ زبیر عباسی
Live

  بمقام بٹل   نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ❤️😍Well played team best of luck for semi❤️...
16/04/2025

بمقام بٹل
نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ❤️😍
Well played team best of luck for semi❤️🥰

 #افسوس  #افسوس 😢 😢 😥 🥹   اور  #نیچ حرکت جس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے. انتہائی افسوس کی بات ہے کہ رات کسی   نے   ک...
16/04/2025

#افسوس #افسوس 😢 😢 😥 🥹
اور #نیچ حرکت جس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے. انتہائی افسوس کی بات ہے کہ رات کسی نے کی وکٹ پوری خراب کر دی

Address

Bedminster
Bristol

Opening Hours

Monday 9am - 9pm
Tuesday 9am - 9pm
Wednesday 9am - 9pm
Thursday 9am - 9pm
Saturday 9am - 9pm
Sunday 9am - 9pm

Telephone

+447449551532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Shaheed Cricket Club Sehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Shaheed Cricket Club Sehra:

Share

Category