06/07/2026
ہم جناب عبدالغنی مروت صوبائی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کہ بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ماما خیل گراسی گراؤنڈ فٹبال گراؤنڈ کے لیے ٹریکٹر کا بندوبست کیا اور صوبائی ٹورنامنٹ کا اعلان بھی کیا جو بہت جلد ماما خیل گراسی گراؤنڈ پر منعقد ہوگا