County Cricket Club Hamlet

County Cricket Club Hamlet Cricket

15/06/2026

شاہزیب پیسر / فائنل میچ پرفارمنس / کالج کرکٹ گراؤنڈ ہملٹ ❤️

15/06/2026

تنویر ویرو استاد / برانڈ اف تحصیل غازی 🏏🏆

Hs Brand / ke sath parfamenc ❤️🏆

شاہزیب پیسر   کا چھوٹا ننھا سا فین خوشگوار موڈ میں ٹرافی اٹھاتے ہوئے 🏏🏆❤️
15/06/2026

شاہزیب پیسر کا چھوٹا ننھا سا فین خوشگوار موڈ میں ٹرافی اٹھاتے ہوئے 🏏🏆❤️

ہملٹ سپر لیگ سیزن  3  🏏🏆 شاہزیب پیسر ❤️🏆 نے ٹورنامنٹ میں بیسٹ بالر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا 🏆❤️شاہزیب پیسر ...
14/06/2026

ہملٹ سپر لیگ سیزن 3 🏏🏆 شاہزیب پیسر ❤️🏆 نے ٹورنامنٹ میں بیسٹ بالر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا 🏆❤️
شاہزیب پیسر نے ایک بار پھر بیسٹ ال راؤنڈر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ❤️
ویل ڈن شاہزیب پیسر اللہ پاک اپ کو مزید کامیابیاں دے امین ❤️❤️

ہملٹ سپر لیگ سیزن 3  🏆🏏  تنویر ویرو استاد ❤️ نے  ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ سکور بنانے والے بیسٹ بیٹسمین اف دی ٹورنامنٹ کا ...
14/06/2026

ہملٹ سپر لیگ سیزن 3 🏆🏏 تنویر ویرو استاد ❤️ نے ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ سکور بنانے والے بیسٹ بیٹسمین اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کر دیا ❤️🏆
8 میچوں میں 5 ففٹی کی 🏆❤️
اور ایک میچ میں ہائی سکور 92 رنز کی شاندار انگز کھیلی کوارٹر فائنل میچ میں 👍اللہ پاک کامیابی دے اور بھی اپ کو 🏆ویل ڈن تنویر ویر استاد ❤️

ہملٹ سپر لیگ سیزن  3🏏🏆اج کے فائنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے Hamlet  ایگل نے اٹھ اورز میں 118 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس ...
14/06/2026

ہملٹ سپر لیگ سیزن 3🏏🏆
اج کے فائنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے Hamlet ایگل نے اٹھ اورز میں 118 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں بہترین بلے بازی کی تنویر ویرو استاد نے 45 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے لگائے اور ساتھ دیا مبارک شاہ نے جس نے اپنی اننگز میں تین چھکے لگائے اور دو چوکے سفیان خان نے اچھی بیٹنگ کے ساتھ کامران فوجی نے اچھی بیٹنگ کی 🏏🏆❤️
دوسری بیٹنگ جب Hamlet ٹائیگر کی ائی تو ان کے اوپنر بلے باز احتشام شاہ اور شاہزیب پیسر Hamlet ایگلز کے بالروں کی خوب کلاس لی ❤️
شاہزیب پیسر نے 50 پلس سکور کیا جس میں فلک شگاف 7 چھکے شامل تھے اور ساتھ احتشام شاہ نے 48 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ❤️
مین اف دی میچ شازیب پیسر کو دیا گیا ❤️بیسٹ بیٹس مین ٹورنامنٹ تنویر ویرو استاد تنویر ویر استاد کو دیا گیا سات دیا گیا ساتھ 1000 روپیہ انعام
اور بیسٹ اراؤنڈر شاہزیب پیسر کو دیا گیا جس نے پورے ٹورنامنٹ کے میچوں میں اچھی بلے بازی اور بالنگ کی ویلڈ ڈن Hamlet tiger 🏆🏏
Harldluck Hamlet Eagles ❤️
چیمپین چیمپین چیمپین Hamlet tiger ❤️🏆🇵🇰

14/06/2026
ہملٹ  سپر لیگ سیزن 3 🏆🏏 انتظامیہ کاؤنٹی  کالج کرکٹ گراؤنڈ ہملٹ ❤️❤️
13/06/2026

ہملٹ سپر لیگ سیزن 3 🏆🏏 انتظامیہ کاؤنٹی کالج کرکٹ گراؤنڈ ہملٹ ❤️❤️

ہملٹ سپر لیگ سیزن 3 🏏🏆 commentator   /  افضال زالہ🏆❤️     4:45 pmکل کے فائنل میچ میں اپنی  گھومتی ہوئی سریلی اواز میں کم...
13/06/2026

ہملٹ سپر لیگ سیزن 3 🏏🏆 commentator / افضال زالہ🏆❤️ 4:45 pm

کل کے فائنل میچ میں اپنی گھومتی ہوئی سریلی اواز میں کمنٹری سرانجام دیں گے کالج گراؤنڈ ہملٹ میں تمام شائقین کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی جاتی ہے ❤️❤️

Address

Tarbela
22860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when County Cricket Club Hamlet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category