Tarbela Cricket News

Tarbela Cricket News اس پیج پہ آپ کو ٹیپ بال کی ویڈیوز اور کرکٹ کی تمام اپڈیٹ ملے گی
واٹس ایپ نمبر
03095774876 پرنس بلال
03015407983شبیر احمد سلطان

02/09/2026

دور حاضر کے نمبر ون بولر #راشی لیفٹی اور #چھوٹے منیب کے خلاف اس بلے باز نے کمال کر دیا 🔥🥰🥰❣️😍😍

02/09/2026

Tarbela worriers Vs young strikers
47 ball 98 Rans

01/09/2026

Waheed julo ❤️😱🔥

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆۔پہلا مقابلہ انشاءاللہ بروز جمعرات 🏏کون بنائے کا پلے آف میں جگہ کمنٹ کرکے بتائیں 🏏
01/09/2026

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆۔
پہلا مقابلہ انشاءاللہ بروز جمعرات 🏏
کون بنائے کا پلے آف میں جگہ کمنٹ کرکے بتائیں 🏏

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆۔تمام دوستوں نے کمنٹ کرکے بتانا ہے❤️ اپنی رائے کا اظہار کرنا ہے 🏏 fans
31/08/2026

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆۔
تمام دوستوں نے کمنٹ کرکے بتانا ہے❤️
اپنی رائے کا اظہار کرنا ہے 🏏
fans

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆میچ  #3 راؤنڈ 3 🏏پول  # 6وحید الیون جلو 🆚  بابر الیون جلالیہ آج کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں و...
31/08/2026

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆
میچ #3 راؤنڈ 3 🏏
پول # 6

وحید الیون جلو 🆚 بابر الیون جلالیہ

آج کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں وحید الیون جلو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 112 رنز بنائے 113 رنز کا ٹارگٹ دیا بابر الیون جلالیہ کی ٹیم کو جس میں شانی واہ کینٹ اور مچل لیفٹی نمایاں بلے باز رہے جواب میں بابر الیون جلالیہ کے اوپنر بلے بازوں کے جلدی آوٹ ہونے کے بعد عبداللہ مومن پور اور بابر جلالیہ کی جانب سے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا بابر الیون جلالیہ کی ٹیم ٹاپ 6 میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئی۔
ویلڈن بابر الیون جلالیہ 🏏🏆۔
ہارڈ لک وحید الیون جلو

براڈکاسٹر 🎤 عالم زیب

Address

Tarbela

Telephone

03015829347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela Cricket News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share