26/10/2026
🏏🔥 **نظار لیفٹی — فخرِ کے پی کے، پروفیشنل آل راؤنڈر آف چارسدہ!** 👑💪
💥 **ABC BRAND کے ساتھ کنٹریکٹ فائنل!** 🤝❤️
چارسدہ کے مایہ ناز آل راؤنڈر نظار لیفٹی اب **ABC BRAND** کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 🏏🔥
❤️ اس موقع پر نظار لیفٹی، ثناء اللہ بھائی، عاصم لالا اور زاہد لالا کے بے حد مشکور ہیں، جنہوں نے اس اعتماد اور محبت کا اظہار کیا۔ 🤝❤️
🌟 دعا ہے کہ نظار بھائی اسی طرح کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کریں اور اپنے شاندار کھیل سے کرکٹ کے میدانوں میں دھوم مچائیں! 💥🏆
**Congratulations Nazar Lefty Bhai!** 🎉❤️
🏏 **ABC BRAND — A New Journey, A New Chapter!** 🔥
🏏🔥