03/09/2026
ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے ۔۔۔
مائیک ہیسن بطور پاکستان کے ہیڈ کوچ
* بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز ہار گئے
* زمبابوے اور افغانستان کے خلاف ٹی20 میچز ہار گئے
* ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گئے
* بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گئے
* ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 بار ہارے
* ٹی20 ورلڈ کپ میں ہر اچھی ٹیم کے خلاف ہار گئے
انہیں برطرف کرنے کے بجائے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ٹیسٹ کوچ بنا دیا۔