Kashmir Tigers

Kashmir Tigers کشمیر ٹائیگرز 🐅

12/08/2026

کھیلوں کے میدان میں خان محمد جنرل کونسلر کرنل شیر کلے کا گاؤں کے نوجوان کے لئے کرکٹ کا ماحول بنانے پر شکریہ 🙏

شکریہ کرنل شیر سوشل میڈیا
30/05/2026

شکریہ کرنل شیر سوشل میڈیا

ہمارے نوجوان، ہمارا فخر

خان محمد کرنل شیر کلے کے سابق جنرل کونسلر، نائب صدر انجمن تاجران شیوہ آڈہ اور صدر تنظیم انجمن نوجوانان شگئی کرنل شیر کلے ہیں۔ آپ ایک فعال سیاسی و سماجی شخصیت کے طور پر علاقے میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

آپ کی قیادت میں تنظیم کے ذریعے غریب، لاچار، بیواؤں اور یتیموں کی مسلسل مدد کی جاتی ہے۔ گزشتہ 8 سال سے رمضان راشن پیکجز اور 4 سال سے تحصیل رزڑ کا سب سے بڑا رمضان دسترخوان بھی آپ کی سرپرستی میں جاری ہے۔

کھیلوں کے فروغ کے لیے آپ نے نوجوانوں کو پلیٹ فارم فراہم کیا اور کرنل شیر سپر لیگ میں “کشمیر ٹائیگر” ٹیم تشکیل دے کر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا۔

عوامی خدمت، فلاحی کام، کھیل اور سماجی بہبود ہر شعبے میں آپ کی موجودگی نمایاں ہے۔

24/12/2025

Inshallah... ON FRIDAY....

08/11/2025

Kit ceremony ..
KASHMIR TIGERS 🐯

08/11/2025

Tiger🐯 family.... 🧡

07/11/2025
Well come....
29/10/2025

Well come....

Address

Mohlla Shagai Karnal Sher Killi
Swabi

Telephone

+923453110542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Tigers:

Shortcuts

Share

Category