Swabi Sports HD

Swabi Sports HD Baja Bamkhel Cricket League 2023

حذیفہ سپر کرکٹ لیگ کے دوران کثیر تعداد میں تماشائی میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ماشاءاللہ آج ایک کانٹے دار میچ کھیلا گیا ج...
03/12/2023

حذیفہ سپر کرکٹ لیگ کے دوران کثیر تعداد میں تماشائی میچ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
ماشاءاللہ آج ایک کانٹے دار میچ کھیلا گیا جس میں یحیی نے 7 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 48 بناکر میچ جیت لیا

03/12/2023

Match Presentation ❤️
Man of the match Yahya malik

آج حذیفہ سپر کرکٹ لیگ کا کانٹے دار میچ   اور   کے درمیان کھیلا گیا ,جس میں الیون ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہ...
03/12/2023

آج حذیفہ سپر کرکٹ لیگ کا کانٹے دار میچ اور کے درمیان کھیلا گیا ,جس میں الیون ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 9 اوورز میں 119 رنز بنائے جس میں سادان خان کے 25 رنز اور اسامہ باچہ کے 19 رنز شامل تھے۔ جواب میں رائل سٹرائیکر کے یحیی ملک نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 7 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 48 رنز کھیلتے ہوئے مقررہ ٹارگٹ 2 اوورز پہلے عبور کیا اور اسی طرح اپنی ٹیم کیلئے پہلا میچ جیت لیا۔
مین آف دی میچ یخیی ملک قرار پائے اور انکو یوسف کی جانب سے نقد 1000 انعام دیا گیا۔

02/12/2023
حذیفہ سپرلیگ میں آج کا کانٹے دار میچذیشان کوہلی بمقابلہ ضیاءمیچ بوقت: 2 بجے
02/12/2023

حذیفہ سپرلیگ میں آج کا کانٹے دار میچ
ذیشان کوہلی بمقابلہ ضیاء
میچ بوقت: 2 بجے

حذیفہ سپرلیگ کا پہلا افتتاحی اور کانٹے دار میچ کل بروز جمعہ دوپہر 2:00 بجے کوشائننگ سٹار (افتاب) اور کنگز الیون(سیف اللہ...
30/11/2023

حذیفہ سپرلیگ کا پہلا افتتاحی اور کانٹے دار میچ کل بروز جمعہ دوپہر 2:00 بجے کوشائننگ سٹار (افتاب) اور کنگز الیون(سیف اللہ باچہ) کے درمیان باجا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

*All Players For Huzaifa Super Cricket league 1st Edition.¥Dropping will be today insha Allah¥New Baja Cricket ClubBaja ...
27/11/2023

*All Players For Huzaifa Super Cricket league 1st Edition.

¥Dropping will be today insha Allah¥


New Baja Cricket Club
Baja Cricket Club
Pakhtoon Zalmi

26/11/2023

Address

Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Sports HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Sports HD:

Share