QSL - Qabail Super League

QSL - Qabail Super League Qabail Super League is govt approved T20 Format League , QSL will explore & further provide opportunity to players belongs to Qabail Belt of KPK.

اسلام علیکم 😎بھت وقفے کے بعد الحمدللّٰہ اورکزئی کے تمام کھلاڑیوں اور شائیقین کیلئے بھت بڑی خوشخبری ۔ جلد ارھی ھیں !
31/01/2023

اسلام علیکم 😎

بھت وقفے کے بعد الحمدللّٰہ اورکزئی کے تمام کھلاڑیوں اور شائیقین کیلئے بھت بڑی خوشخبری ۔

جلد ارھی ھیں !

05/11/2022

𝗥 𝗨 𝗥𝗘𝗔𝗗𝗬 🚨

قبائل سوپر لیگ منیجمنٹ ایک آھم پریس کانفرنس کرنے کیلئے جلد ارھے ھیں باجوڑ ۔

تیار رھو 🔥

Qabail Super League is govt approved T20 Format League , QSL will explore & further provide opportunity to players belongs to Qabail Belt of KPK.

20/10/2022

قبائل سوپر لیگ میں اپکی پسندیدہ فرنچائز ؟

Qabail Super League is govt approved T20 Format League , QSL will explore & further provide opportunity to players belongs to Qabail Belt of KPK.

ضروری اعلان 📣قبائل سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن نومبر میں ہوگا۔ اورکرزئی اور کرم اضلاع کے فرنچائز فروخت نہ ہونے کے باعث منیجمن...
06/10/2022

ضروری اعلان 📣

قبائل سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن نومبر میں ہوگا۔
اورکرزئی اور کرم اضلاع کے فرنچائز فروخت نہ ہونے کے باعث منیجمنٹ نے فیصلہ کیا کہ پہلے ایڈیشن میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گے ۔ قبائل سپر لیگ کے چیئرمین نبیل آفریدی نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ دونوں اضلاع کے فرنچائز فروخت نہ ہوئے اور ہم نے فیصلہ کیا کہ ان اضلاع کے مقامی لوگوں نے فرنچائز نہیں خریدا تو ہم باہر کے لوگوں کو فرنچائز نہیں دینگے ۔ لہذا اب یہ ایونٹ پانچ ٹیموں پر مشتمل ہوگا اور اس ایونٹ میں اب مہمند ، شمالی وزیر ستان ، جنوبی وزیرستان ، باجوڑ اور خیبر کی ٹیمیں حصہ لیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ قبائل سپر لیگ نومبر میں شروع ہوگا اور ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔

قبائل سوپر لیگ انشآللہ قبائل سوپر لیگ کے زریعے تمام قبائلیوں کو اکھٹا کیا جائیگا اور نوجوانوں کیلئے ایک بھترین پلیٹ فارم...
21/09/2022

قبائل سوپر لیگ

انشآللہ قبائل سوپر لیگ کے زریعے تمام قبائلیوں کو اکھٹا کیا جائیگا اور نوجوانوں کیلئے ایک بھترین پلیٹ فارم ثابت ھوگا ۔

ضروری نوٹس 🚨 قبائل سوپر لیگ کے دو فرنچائز ضلع کرم اور ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے مشران اور کشران کو اطلاع دی جاتی ھی...
09/09/2022

ضروری نوٹس 🚨

قبائل سوپر لیگ کے دو فرنچائز ضلع کرم اور ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے مشران اور کشران کو اطلاع دی جاتی ھیں کے اگر اس مھینے کے آخر تک یہ دونوں فرنچائز مطعلقہ ضلع سے تعلق رکھنے والے کوگوں نے نھیں خریدے تو لیگ انتظامیہ یہ دونوں فرنچائز دوسرے ضلع یا پاکستان کے کسی بھی علاقے سے تعلق رکھنے والی شخصیت یا کمپنی کو بیچنے کیلئے آزاد ھوگی۔

جیسے کے باقی پانج فرنچائز خیبر ، باجوڑ ، مھمند ، شمالی وزیرستان ، جنوبی وزیرستان انھی ضلعوں سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے خریدی ھیں ھمارے خواھش ھیں کے ضلع کرم اور ضلع اورکزئی بھی اپنے لوگ خریدیں۔

شکریہ

WAIT IS OVER …Stay Tune
05/09/2022

WAIT IS OVER …

Stay Tune

𝐍𝐄𝐖 𝐉𝐎𝐈𝐍𝐈𝐍𝐆 💐 We are delighted to announce Mr Rustam Khan has Joined Qabail Super League as Senior Manager Brand & Marke...
02/09/2022

𝐍𝐄𝐖 𝐉𝐎𝐈𝐍𝐈𝐍𝐆 💐

We are delighted to announce Mr Rustam Khan has Joined Qabail Super League as Senior Manager Brand & Marketing.

We are looking forward to some great things happening under his command.

جشن آزادی مبارک 🇵🇰تمام اھل وطن کو دلی جشن آزادی مبارک ۔ اللہ سے دعا ھیں کے یہ پیارہ ملک پاکستان ھمیشہ پھلے اور پھولے۔ ام...
13/08/2022

جشن آزادی مبارک 🇵🇰

تمام اھل وطن کو دلی جشن آزادی مبارک ۔ اللہ سے دعا ھیں کے یہ پیارہ ملک پاکستان ھمیشہ پھلے اور پھولے۔

امین

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

قبائل سپرلیگ اکتوبر میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں ضم شدہ اضلاع کے 7 ٹیمیں شرکت کرینگے۔ ان ٹیموں میں باجوڑ ننگیالی، خیبر...
13/08/2022

قبائل سپرلیگ اکتوبر میں کھیلا جائیگا۔

ٹورنامنٹ میں ضم شدہ اضلاع کے 7 ٹیمیں شرکت کرینگے۔ ان ٹیموں میں باجوڑ ننگیالی، خیبر ازمری ، شملور وزیرستان ، وزیرستان زمری ، فخر مومند ، اورکزئی اور کرم کی ٹیمیں شرکت کرینگے۔ ٹورنامنٹ خیبر ، باجوڑ اور شمالی وزیرستان کے تین میدانوں میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کے میچز ٹی وی پر دنیا بھر میں براہ راست دکھائے جائیں گے۔ قبائل سپرلیگ کے چیئرمین نبیل افریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ کیلئےتیاریاں زور وشور سے جاری ہیں اور انشاء اللہ یہ ایک کامیاب ایونٹ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ قبائل سپرلیگ کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام
دینا ہے ۔

کرکٹ ھنگامہ 🔥 قبائل سوپر لیگ کا ھنگامہ بس کچھ دنوں کے بعد انشآللہ تیار رھو
10/08/2022

کرکٹ ھنگامہ 🔥

قبائل سوپر لیگ کا ھنگامہ بس کچھ دنوں کے بعد انشآللہ

تیار رھو

Address

Peshawar Ring Road/Bahar Trade Cetnre
Peshawar
00000

Telephone

+92913060000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QSL - Qabail Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QSL - Qabail Super League:

Share

Category