SSL Luqman Banda Dir lower

SSL  Luqman Banda Dir lower Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSL Luqman Banda Dir lower, Sports League, Peshawar.

03/09/2024

ان سے ملیئے
یہ ہیں ہمارے انگریزی بولنے والے کپتان
انہیں جب ٹیم کاکپتان بنایا گیا تو اس وقت انکی بیٹنگ ایوریج تقریباً 28 رنز فی اننگز تھی
4 ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کے فرائض انجام دے چکے ہیں جن میں سے پاکستان ایک بھی نہیں جیت پایا
پانچواں میچ جو کہ ہمارے ہاتھوں میں تھا اور جب ہم بنگلہ دیش کے 26 پہ 6 آؤٹ کر چکے تھے اور ایک موقع پہ ایسا لگ رہا تھاکہ شاید بنگلہ دیش فالو آن ہوجائے گا اس وقت ان کی جارحانہ کپتانی کی بدولت ابھی ہم اس نہج پہ آچکے ہیں کہ بنگلہ دیش کو لیڈ ختم کرنے کے لیئے صرف 15 رنز درکار ہیں اور ان کا ایک کھلاڑی 135 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہے
اور جتنا اس نویں وکٹ کی شراکت میں ہمارے کپتان صاحب کا عمل دخل ہے اتنا بنگلہ دیش کی بیٹنگ کا بھی نہیں ہوگا
خیر یہ ایک آسان کیچ جو کوئی بھی پکڑ سکتا تھا کپتان صاحب نے چھوڑ دیا
اور ہاں انگریزی بہت اچھی بولتے ہیں ہمارے کپتان.

https://youtu.be/1TDGPVjcohM?si=A8H3lbVE5SEZa46g

شرجیل خان اور کامران اکمل نے عرفان پٹھان کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا ۔۔ ایک ہی اور میں 25 رنز بٹور دئے ۔۔
07/07/2024

شرجیل خان اور کامران اکمل نے عرفان پٹھان کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا ۔۔ ایک ہی اور میں 25 رنز بٹور دئے ۔۔

12/06/2024

سابق کرکٹر اعجاز احمد کو علم ہونا چائیے کہ پٹھان کرکٹرز نےکھبی بھی وسیم اکرم ، سلیم ملک ، عطاء الرحمن ، محمد آصف ، محمد عامر ، سلمان بٹ اور ناصر جمشید کیطرح ملکی وقار کا سودا نہیں کیا ۔۔
فکسرز 😡😡

14/10/2022
03/10/2022

سلطان خیل سپر لیگ میچر کا مکمل ڈرا۔۔

Address

Peshawar
3322

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923218049313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSL Luqman Banda Dir lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SSL Luqman Banda Dir lower:

Share

Category