Manki super league -MSl

Manki super league -MSl Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manki super league -MSl, Sports League, Manki.

🏏 کھیل کو فروغ دینا.
🌟 مانکی کے چمکتے ستاروں کو نمایاں کرنا.
🤾‍♀️نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا.
💪جذبہ، اتحاد اور ٹیم ورک کو مضبوط کرنا.
✌️یہ آغاز ہے ایک روشن مستقبل کا .

Only Manki player allowed
28/08/2026

Only Manki player allowed

1...​🌟 حضرت علی شینو: ایک شاندار شخصیت، ایک بے مثال آل راؤنڈر 🌟​مانکی (یاتاگان فیملی) کا فخر، حضرت علی شینو وہ نام ہے جس...
25/08/2026

1...​🌟 حضرت علی شینو: ایک شاندار شخصیت، ایک بے مثال آل راؤنڈر 🌟
​مانکی (یاتاگان فیملی) کا فخر، حضرت علی شینو وہ نام ہے جس نے ہارڈ بال اور ٹینس بال کرکٹ، دونوں میدانوں میں اپنی بہترین آل راؤنڈ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ 🏏✨
​کھیل میں ان کا پروفیشنل انداز، میدان پر شاندار کارکردگی اور میدان سے باہر ان کا اعلیٰ اخلاق، ان کو ایک سچا سپورٹس مین بناتا ہے۔ ایسے باصلاحیت، ملنسار اور خوش اخلاق کھلاڑی اپنے علاقے کی پہچان اور نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہوتے ہیں۔
​دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت علی شینو کو صحت، درازیِ عمر اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے، ان کے رزق و زندگی میں برکت دے اور انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین! 🤲

Shariq Zia sir G dir dir di umbarak sha champion jr YataGan ❤️
17/08/2026

Shariq Zia sir G dir dir di umbarak sha champion jr YataGan ❤️

17/08/2026

Saad Faisal

15/08/2026

Look the batting of MNA outside side of home town you are the real star of Manki Tapeball Cricket

15/08/2026

Saad Faisal at Home Ground

فاتح کون؟ جونیئر یتاگان! 🏏🔥​جیسے استاد ویسا شاگرد، اور جیسے سینئر ویسا ہی جونیئر! 😉​آج مانکی سپر لیگ کرکٹ کے میدان میں ج...
13/08/2026

فاتح کون؟ جونیئر یتاگان! 🏏🔥
​جیسے استاد ویسا شاگرد، اور جیسے سینئر ویسا ہی جونیئر! 😉
​آج مانکی سپر لیگ کرکٹ کے میدان میں جونیئر یتاگان نے ثابت کر دیا کہ فتح صرف ایک اتفاق نہیں، بلکہ ہمارے خون میں دوڑنے والی روایت ہے! جس دھاک اور غرور سے ہمارے سینئرز نے ٹرافیوں پر قبضہ جمایا تھا، بالکل اسی روایتی انداز اور کلاس کے ساتھ آج جونیئرز نے بھی فائنل اپنے نام کر کے تاریخ دہرائی ہے۔
​میدان میں ہر ایک شارٹ اور ہر ایک وکٹ اس بات کی گواہی دے رہی تھی کہ شیر کا بچّہ شیر ہی ہوتا ہے! 🦁💥
​اس شاندار اور ناقابلِ فراموش فتح پر تمام جونیئرز، ٹیم مینجمنٹ اور تمام پرستاروں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! یہ ٹرافی تو بس شروعات ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا! 🏆🎉

13/08/2026

فائینل کا نتیجہ چاہے ہمارے حق میں نہیں رہا، لیکن ہمارے سٹار زوہاد نے اپنے شاندار شاٹس سے سب کے دل جیت لیے! 🔥🏏
بڑے بڑے بولرز کو دھول چٹا کر فائینل جیسے بڑے اسٹیج پر ایک یادگار اور جارحانہ اننگز کھیلی۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن زوہاد کی اس زبردست فائٹنگ سپرٹ اور بیٹنگ کی کلاس دیکھنا تو بنتا ہے۔
ویڈیو دیکھئے اور کمنٹ سیکشن میں اپنے اس زبردست بلے باز کو دل کھول کر داد دیجئے! 💪🏆

13/08/2026

Congratulations🎉 Manki yatagan Junior Mtc Club Manki

کرکٹ فائنل کا بڑا مقابلہ! 🏏💥یاران سی سی بمقابلہ مانکی یاتاگانآئیے اور چپائی کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرے * 📅...
11/08/2026

کرکٹ فائنل کا بڑا مقابلہ! 🏏💥
یاران سی سی بمقابلہ مانکی یاتاگان
آئیے اور چپائی کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرے
* 📅 تاریخ: 12 اگست 2026
* ⏰ وقت: شام 4:30 بجے
* 📍 مقام: چپائی کرکٹ گراؤنڈ
تمام شائقین کرکٹ کی شرکت کا انتظار رہے گا!

Address

Manki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manki super league -MSl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share