ICC Azakhel Bala.

ICC Azakhel Bala. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ICC Azakhel Bala., Sports Club, Nowshera.

النبا کرکٹ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں اج کھیلے گئے میچ میں اضاخیل کنگز نے ڈاگبیسود الیون کے خلاف کامیابی حاصل کر کے اگل...
30/08/2026

النبا کرکٹ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں اج کھیلے گئے میچ میں اضاخیل کنگز نے ڈاگبیسود الیون کے خلاف کامیابی حاصل کر کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ ڈاگبیسود الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ سات اوورز میں 74 رنز بنائے۔ جواب میں اضاخیل کنگز نے ٹارگٹ چھٹے اوور میں پورا کر لیا۔ کپتان لالی خان بابر نے ناقابل شکست *40 رنز کی زمہ دارانہ اننگز کھیل کر مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

شابڑہ کرکٹ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں اضاخیل کنگز کو ملی ایک اور کامیابی.... پبی سٹارز کے خلاف کل کھیلے گئے میچ میں اضا...
30/08/2026

شابڑہ کرکٹ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں اضاخیل کنگز کو ملی ایک اور کامیابی.... پبی سٹارز کے خلاف کل کھیلے گئے میچ میں اضاخیل کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ۔ اضاخیل کنگز کے سٹار بلےباز فہد نے ناقابل شکست*112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 14 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے جواب میں مخالف ٹیم صرف 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اس طرح اضاخیل کنگز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
سٹار بلے باز فہد کو شاندار سنچری سکور کرنے پرمین آف دی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Saqib Khan, Tanveer Hussain, Wasi Alam, Shehryar Khan, Rabiullah RabiullahDrop a ...
30/08/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Saqib Khan, Tanveer Hussain, Wasi Alam, Shehryar Khan, Rabiullah Rabiullah

Drop a comment to welcome them to our community,

حنیف کلب اضاخیل بالا کو جیت بہت بہت مبارک ہو۔ آٹھواں آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ ڈاگ بیسود (نوشہرہ)
29/08/2026

حنیف کلب اضاخیل بالا کو جیت بہت بہت مبارک ہو۔

آٹھواں آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ ڈاگ بیسود (نوشہرہ)

𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺 needs just 33 runs to become the 1st batter to score 3000+ runs in all three formats in this Decade. • Test: ...
27/08/2026

𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺 needs just 33 runs to become the 1st batter to score 3000+ runs in all three formats in this Decade.
• Test: 2,967 runs — Avg. 44.2
• ODI: 3,267 runs — Avg. 52.6
• T20I: 3,191 runs — Avg. 35.5

🚨 𝗣𝗔𝗞 𝗩𝗦 𝗘𝗡𝗚 𝟮𝗡𝗗 𝗧𝗘𝗦𝗧 — 𝗟𝗢𝗥𝗗’𝗦 𝗣𝗜𝗧𝗖𝗛 𝗥𝗘𝗣𝗢𝗥𝗧 🇵🇰🏴
27/08/2026

🚨 𝗣𝗔𝗞 𝗩𝗦 𝗘𝗡𝗚 𝟮𝗡𝗗 𝗧𝗘𝗦𝗧 — 𝗟𝗢𝗥𝗗’𝗦 𝗣𝗜𝗧𝗖𝗛 𝗥𝗘𝗣𝗢𝗥𝗧 🇵🇰🏴

🔥 LEFT-ARM LEGENDS! 🏏👑Two of the greatest left-arm bowlers in cricket history! ⚡🇵🇰 Wasim Akram — 916 wickets🇦🇺 Mitchell ...
27/08/2026

🔥 LEFT-ARM LEGENDS! 🏏👑

Two of the greatest left-arm bowlers in cricket history! ⚡

🇵🇰 Wasim Akram — 916 wickets
🇦🇺 Mitchell Starc — 767 wickets

Starc has now climbed to 2nd place among the highest wicket-takers by a left-arm bowler! 🔥👏
Pace, precision & pure dominance! 🏆⚡

🚨 پاکستان ٹیم کا لارڈز کے تاریخی گروانڈ میں فوٹوشوٹ 🚨لارڈز کے تاریخی گروانڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرے ٹیسٹ میچ سے ای...
27/08/2026

🚨 پاکستان ٹیم کا لارڈز کے تاریخی گروانڈ میں فوٹوشوٹ 🚨
لارڈز کے تاریخی گروانڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرے ٹیسٹ میچ سے ایک دن پہلے فوٹو سیشن ۔ پاکستان کیلئے یہ گراؤنڈ ہمیشہ کافی لکی ثابت ہوا ہے انشاء اللہ امید ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی یہ خوشی قسمتی اور امید پاکستان کے ساتھ رہے گی 🇵🇰👌🤍

سٹار بلےباز خارث ایک بار پھر چھا گئے... شابڑہ میں جاری ٹورنامنٹ میں سرحد سٹارز کی ٹیم کے خلاف جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے...
25/08/2026

سٹار بلےباز خارث ایک بار پھر چھا گئے...
شابڑہ میں جاری ٹورنامنٹ میں سرحد سٹارز کی ٹیم کے خلاف جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے اضاخیل کنگز کے سٹار بلےباز خارث نے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی اور ٹیم نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ انہوں نے ناقابلِ شکست 67 رنز بنائے۔
Well Played 👏🏻👏🏻

Address

Nowshera

Telephone

+923419109628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ICC Azakhel Bala. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category