Seni Gumbat Update

Seni Gumbat Update Seni Gumbat Update

🇵🇰 جشنِ آزادی — جذبہ، حوصلہ اور قومی یکجہتی 🇵🇰غورزئی گاؤں، تحصیل گمبٹ، ضلع کوہاٹ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ شاند...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی — جذبہ، حوصلہ اور قومی یکجہتی 🇵🇰

غورزئی گاؤں، تحصیل گمبٹ، ضلع کوہاٹ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ شاندار شو میں چیئرمین کوالٹی میٹل کرافٹ لاہور، حاجی طارق محمود نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر پیراگلائیڈرز کی شاندار کارکردگی اور حوصلے کو سراہتے ہوئے نقد انعامات کا بھی اعلان کیا گیا۔ یہ خوبصورت تقریب قومی جذبے، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور پاکستان کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کا بہترین مظہر تھی۔
تقریب کے آرگنائزر طارق خان سمیت دیگر معزز شخصیات بھی اس موقع پر موجود
تھیں۔

کوالٹی میٹل کرافٹ لاہور (QMC) کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

#پاکستان

🇵🇰 جشنِ آزادی — جذبہ، حوصلہ اور قومی یکجہتی 🇵🇰

غورزئی گاؤں، تحصیل گمبٹ، ضلع کوہاٹ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ شاندار شو میں چیئرمین کوالٹی میٹل کرافٹ لاہور، حاجی طارق محمود نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر پیراگلائیڈرز کی شاندار کارکردگی اور حوصلے کو سراہتے ہوئے نقد انعامات کا بھی اعلان کیا گیا۔ یہ خوبصورت تقریب قومی جذبے، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور پاکستان کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کا بہترین مظہر تھی۔

تقریب کے آرگنائزر طارق خان سمیت دیگر معزز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

کوالٹی میٹل کرافٹ لاہور (QMC) کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Contact: 0335 0486226

#پاکستان

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲🕊️انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ 💔فضل غنی ہارڈویئر والے، فضل ہاد...
10/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲🕊️
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ 💔
فضل غنی ہارڈویئر والے، فضل ہادی کے چھوٹے بھائی،
امجد کے چچا، حافظ توفیق اور طفیل کے والدِ محترم
انتقال فرما گئے ہیں۔ 😢
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 📢
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

27/07/2025

فخرے گمبٹ وھاب عبداللہ۔۔
۔ایشیائی فائنل انڈر 16 والی بال کپ میں پاکستانی سٹریٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے وھاب عبداللہ اپنے آبائی گاؤں سینی گمبٹ محلہ درتپی پہنچ گئے ہیں ۔اپنے ابائی گاؤں پہنچتے ہی ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور علاقے کے لوگوں نے ان کو اور انکی فیملی کو مبارک باد دی ۔اور اظہار خیال کیا

21/01/2023

Wai Telenora. ......tabah dy kroo

For Diego Maradona
19/12/2022

For Diego Maradona

09/05/2021
کرونا کی وجہ سے دوبارہ کھیلوں پر بھی پابندی
17/03/2021

کرونا کی وجہ سے دوبارہ کھیلوں پر بھی پابندی

Address

Tehsil Seni Gumbat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seni Gumbat Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share