24/04/2026
دعوت نامہ
تمام معزز مہمانانِ گرامی، کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کو نہایت مسرت کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ:
استرزئی سپر لیگ سیزن 3 کا فائنل میچ
بروز ہفتہ، 25 اپریل 2026
بوقت شام 03:00 بجے
بمقام لاڈو کرکٹ گراؤنڈ
منعقد ہو رہا ہے۔
اس شاندار موقع پر علاقہ بنگش اور اورکزئی کے تمام معزز کھلاڑیوں اور کرکٹ سے محبت کرنے والے شائقین کو دل کی گہرائیوں سے مدعو کیا جاتا ہے کہ تشریف لا کر اس سنسنی خیز فائنل میچ سے لطف اندوز ہوں اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی۔
منجانب:
انتظامیہ
استرزئی سپر لیگ (USL)