TiP Tapeball

TiP Tapeball Promote local Talent 💯 Cricket & Other Sports Activities

27/10/2025
27/10/2025

Raju of Tip lost semi final at Pandak.

دوسرا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جو کہ سٹف کالج کرکٹ # گراؤنڈ میں کھیلا گیا اس میں ٹوٹل 50 ٹیموں نے حصہ لیااوجنمیں سے (ولید ...
10/08/2025

دوسرا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جو کہ سٹف کالج کرکٹ # گراؤنڈ میں کھیلا گیا اس میں ٹوٹل 50 ٹیموں نے حصہ لیااوجنمیں سے (ولید راجو) فاتح قرار پائے اور (عبداللہ گولی) رنرز اپ قرار پائے دونوں نے بہت اچھی گیم کا مظاہرہ کیا اللہ پاک دونوں بھائیوں کو مزید کامیابیاں عطا کرے آمین ا
# Cricket

04/08/2025

(کل کھیلے گئے کراس سنگر وکٹ ٹورنامنٹ ولید راجو (ٹی ائی پی بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا پورا دن بیٹنگ اور بالنگ میں چھائے رہے فائنل میچ بدقسمتی سے ہار گئے لیکن ٹورنامنٹ کی بیسٹ ٹیم کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا

28/06/2025

Celebrating my 14th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/01/2025

Wishes to Organizers

چیمپین 🏆جبری ال پاکستان دو اوپن ٹورنامنٹ جیتنے پر ولید راجو اینڈ کمپنی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں پورا ٹورنامنٹ ولید راجو...
05/11/2024

چیمپین 🏆جبری ال پاکستان دو اوپن ٹورنامنٹ جیتنے پر ولید راجو اینڈ کمپنی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں پورا ٹورنامنٹ ولید راجو خوب برسے ان کا ساتھ دیا احمد اللہ اور راشد نے دونوں بلے بازوں نے بھرپور ساتھ دیا بالنگ میں عبداللہ رحیم پٹھان اور شانی نے عمدہ گیند بازی کا مظاہرہ کیا۔ویل پلیڈ
اور بیسٹ اف لک ۔

Address

TiP Colony
Haripur
22620

Telephone

+923465950255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TiP Tapeball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category