Pak Dish Network HariPur Hazara Hazara

Pak Dish Network HariPur Hazara Hazara PakSat paksat asiasat

04/04/2026
09/03/2024

اس دفعہ ہمارے شہر ہریپور کو کافی گولڈن چانسز مل چکے ہیں الحمدللہ...💖
1 : عمر ایوب خان (قائد حزب اختلاف)
2 : بابر نواز خان ( متوقع مشیر برائے وزیر اعظم)
3 : ڈاکٹر شائستہ طارق (MNA)
4 : اکبر ایوب خان(مشیر برائے وزیر اعلی)
5 : ارشد ایوب خان (وزیر بلدیات)
6 : عدیل اقبال (MPA)
7 : شازیہ جدون (MPA)
ایسا گولڈن چانس شاید ہی تاریخ میں دوبارہ ہریپور کو مل سکے کہ ہارنے جیتنے والے تقریبا اکثر نمائندے وفاقی و صوبائی اقتدار کا حصہ بن چکے ہیں
ان سب کرداروں نے اگر ایک دوسرے کیلئے رکاوٹیں کھڑی کیے بغیر ہریپور کو ماڈل سٹی بنانے کی مخلصانہ کاوشیں کی تو آنے والے 50 سالوں میں ہریپور کو مزید کسی کام کی ضرورت نہیں پڑے گی ان شاء اللہ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ⭐

میگا پراجیکٹس
1 : ہریپور کو سرائے صالح ریحانہ روڈ سے ٹنل کے ذریعے اسلام آباد کے ساتھ ملا کر ڈیڑھ گھنٹے کے فاصلے کو صرف 20 منٹ میں بدلا جا سکتا ہے ، جس کا دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ ہریپور دارالحکومت اسلام آباد کے ساتھ ڈائریکٹ مل جائے گا جس سے ہزاروں فوائد جڑے ہوئے ہیں
2 : سی پیک اکنامک (انڈسٹریل) زون کو ہریپور لا کر مقامی لوگوں کیلئے ہزاروں نوکریوں کے ساتھ ساتھ حطار انڈسٹریل سٹیٹ اور مقامی تجارت کو مزید مستحکم کیا جا سکتا ہے
3 : سرائےصالح ریحانہ روڈ پر موٹروے کا انٹرچینج بنا کر موٹر وے کو شہر کے مزید قریب کیا جا سکتا ہے
4 : خواتین کیلئے وومن یونیورسٹی کا قیام عمل میں لا کر ایسے ہزاروں لوگوں کیلئے آسانی پیدا کی جا سکتی ہے جو مخلوط تعلیم کی وجہ سے اپنی بچیوں کو یونیورسٹی بھیجنے سے ڈرتے ہیں
5 : باقاعدہ میڈیکل کالج بنا دیا جائے تو ہریپور کے بچوں کو ایبٹ آباد اور اسلام آباد کے بھاری خرچوں سے بچایا جا سکتا ہے
6 : ٹرامہ سنٹر اور اس سے متصل ہاسپٹل کو جدید ترین مشینری اور معیاری عملہ مہیا کر کے ابیٹ آباد ریفر کیے جانے والے لاکھوں مریضوں کی جان بچائی جا سکتی ہے
6 : فری ڈائلاسز سنٹر قائم کر کے بہت سے غریب مریضوں کو فری ڈائلاسز کی سہولت دی جا سکتی ہے
7 : برن سنٹر بنا کر ایسے بہت سے لوگوں کی جان بچائی جا سکتی ہے جو کسی حادثے میں بری طرح جل جانے کے بعد ایبٹ آباد پہنچنے سے پہلے ہی انتقال کر جاتے ہیں
8 : عمران خان کے ویژن کے مطابق پی ٹی آئی کے نمائندے ہریپور میں بھی سرکاری لنگر خانہ اور آرام گاہ کھول سکتے ہیں جس سے روزمرہ کی بنیاد پر ہزاروں مزدوروں اور غرباء کا پیٹ بھی بھرا جا سکتا ہے اور رات کیلیے چھت بھی مہیا کی جا سکتی ہے
9 : ٹی ایم اے کی ملکیت میں آنے والے بہت سے خالی رقبہ جات اور پرانی مارکیٹوں کی جگہ نئے پلازے کھڑے کر کے ہریپور کو ہمیشہ کیلئے خود کفیل بنایا جا سکتا ہے ، جس سے تجارت اور روزگار میں بھی واضح اضافہ ہوگا
10 : فٹبال اور کرکٹ کیلئے 3 سے 4 بڑے سٹیڈیم بنا کر نوجوانوں کو برائیوں اور نشوں سے بچایا جا سکتا ہے
11 : بڑے تمام شہروں کی طرح ہریپور میں بھی ہر جگہ (CCTV) کیمرے نصب کر کے بہت سی وارداتوں اور چوریوں سے شہر کو محفوظ کیا جا سکتا ہے

(ہریپور کے باسی اس پیغام کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں تاکہ ہمارے تمام ارباب اقتدار تک یہ پیغام پہنچ سکے)
جزاکم اللہ خیر

07/12/2017
Asiasat105.5 asiasat 100.5 nss6 95
01/11/2017

Asiasat105.5 asiasat 100.5 nss6 95

Intel sat
24/10/2017

Intel sat

Hotbird
24/10/2017

Hotbird

138 telestar
10/10/2017

138 telestar

Address

Apna Haripur
Haripur
22620

Telephone

03425500205

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Dish Network HariPur Hazara Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category