Tanawal Cricket Sports

Tanawal Cricket Sports 🏏آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ🏏

08/12/2024

"🌟 سرنی اسٹرائیکرز biznet official sponsor x 🌟
کھیل کا میدان، جذبے کا طوفان!
ہم ہیں تیار، ہر چیلنج کے لیے! 💪

تناول پریمیئر لیگ سیزن 1
جیتے گی صرف سرنی اسٹرائیکرز! 🏏
"

تناول کے سب سے بڑے ایونٹ میں انعامات کی برسات
08/12/2024

تناول کے سب سے بڑے ایونٹ میں انعامات کی برسات

08/12/2024
06/07/2024

جیسا نام______ویسا کام
#ماجدگولی آف بڑا میرا
اگر تناول کے ٹاپ کلاس آل راؤنڈرز کا ذکر ہوگا تو ماجد گولی کا اس لسٹ میں نام ضرور شامل ہوگا
ماجد گولی ابھی اپنے کیریئر کے اغاز میں ہی ہیں
لیکن جو جو کامیابیاں سمیٹی ہیں انکی بدولت بڑی جلدی نام کما لیا ہے
کچھ عرصہ پہلے شکوکی کے میدان میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ماجد گولی کے خوب چرچے ہونے لگے گزشتہ جی ایس ایل گنڈاں سپر لیگ میں کالا خان بھائی کی قیادت میں صفدر اینڈ حسن الیون جبہ کی نمائندگی کی اور تمام میچوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا کوارٹر فائنل میچ میں مرشد الیون چٹی موہری کے خلاف عمدہ پرفارمنس دکھائی بیٹنگ میں بھی اور بولنگ میں بھی صفدر اینڈ حسن الیون جبہ نے چٹی موری کے خلاف تین اوور میں 55 رنز کا مجموعہ سیٹ کیا پہلا اوور عبدالقدیر نے کیا جبکہ دوسرا بہترین اوور ماجد گولی نے پھینکا یوں آخری اوور میں 21 رنز درکار تھے مرشد الیون چٹی موہری کو اور ان کے بہترین بیٹسمین احسن کریز پر موجود تھے جس کی بدولت انفورچونٹلی عتیق بھائی اخری اوور میں 21 رنز سیف نہ کر سکے جس کی وجہ سے صفدر اینڈ حسن الیون ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہر جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن جی ایس ایل میں ماجد گولی نے اپنی خوب دھاک بٹھائی۔۔
✍️اعجازاحمد

06/07/2024

Babar Azam Cover Drive 🏏❤️

  3  جس میں 90 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ میں تناول کے تمام سٹار پلیروں نے حصہ لیا۔ ماجد گولی بڑا میرا کا ینگ ابھرتا ہوا...
19/05/2024

3
جس میں 90 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ میں تناول کے تمام سٹار پلیروں نے حصہ لیا۔ ماجد گولی بڑا میرا کا ینگ ابھرتا ہوا ستارا پورے ٹورنامنٹ میں چھاے رہے۔ اپنی پرفارمنس سے پورے گراونڈ میں موجود سب پلیرز اور شائقین کا دل جیتنے رہے۔ فائنل میں ابراہیم خان اور حسن خان کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ الله پاک بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔۔


Best Of Luck 🤞🏻
19/04/2024

Best Of Luck 🤞🏻

عید کرکٹ میلا 2024 سیج پورجس میں 36 ٹیموں نے حصہ لیا اور چیمپئن بنی سوکال ٹائیگرز اور رنراپ رہی بڑا میرا۔ بڑا میرا کی نم...
19/04/2024

عید کرکٹ میلا 2024 سیج پور
جس میں 36 ٹیموں نے حصہ لیا اور چیمپئن بنی سوکال ٹائیگرز اور رنراپ رہی بڑا میرا۔ بڑا میرا کی نمائندگی کرتے ہوئے یاسر استاد جی پورے ٹورنامنٹ میں چھاے رہے۔ کسی بھی بیٹسمین کو کھل کے کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ بدقسمتی سے فائنل تو اپنے نام نہیں کر سکے مگر تمام شائقین کا دل جیتے رے۔ اور پلیر اوف دا ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔
g

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanawal Cricket Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category