16/12/2025
🚨آج دوپہر 2 بجے ہونے جا رہا ہے آئی پی ایل کا بڑا آکشن🚨 لیکن یاد رکھو… ہر ستارہ صرف IPL کا مقدر نہیں ہوتا۔ کئی بڑے نام بولی سے رہ جائیں گے… لیکن ان کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں پاکستان سپر لیگ کے۔ وہ پلیٹ فارم ہے جہاں عزت بھی ہے، پیار بھی ہے اور کرکٹ کا اصل جنون بھی۔ تو جو آئی پی ایل سے رہ گئے، وہ پی ایس ایل میں چمکیں گے!❤💕🔥🔥