Mian Channu Cricket

Mian Channu Cricket sports page

18/09/2026

گرینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 132
انشاءاللہ آج میچز ہونگے ۔
پہلا میچ دن 3 بجے ہوگا

17/09/2026

Live streaming of MC Cricket

17/09/2026

عمران پانڈیا ۰ دلاور ڈانگرا ۰ اسد پولا ۰ علی حمزہ
ولی کاونٹی 🔥
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بمقابلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سہیل ایوب ڈسکہ ۰ ولی اللہ ۰ خضر سہو
شاہین کلب ۱۰ چک 🔥
گرینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 132/16L
زیرسرپرستی: لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
چیف آرگنائزرز: فرحان فاروق رامے،
چوہدری عبداللہ منظور، عاکف چوہدری، شانی جٹ
ایونٹ مینجر: نوید احمد میاں چنوں
ٹورنامنٹ ٹوٹل انعامات: ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بمعہ 🏆🏆

17/09/2026

Livجنید الیون 97/15L
مبشر لیفٹی/ زوار ورک/ ملک ہریرہ/ جنید مدثر/ شیر زمان
بمقابلہ
الوجاہت کلب 131/15L
اسامہ سہو/ ثمر لاہور/ کامران غفور/ کامران سنی/ رانا فخر
گرینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 132/16L
زیرسرپرستی: لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
چیف آرگنائزرز: فرحان فاروق رامے،
چوہدری عبداللہ منظور، عاکف چوہدری، شانی جٹ
ایونٹ مینجر: نوید احمد میاں چنوں
ٹورنامنٹ ٹوٹل انعامات: ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بمعہ 🏆

17/09/2026
17/09/2026

Ground View
Chak 132/16L Mian Channu

بریکنگ نیوز فرام میاں چنوں 📣📣گرینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 132/16L میں تاریخ رقم ہونے جارہی ہے کیونکہ رامے اینڈ المنظور گروپ کی خص...
16/09/2026

بریکنگ نیوز فرام میاں چنوں 📣📣
گرینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 132/16L میں تاریخ رقم ہونے جارہی ہے کیونکہ
رامے اینڈ المنظور گروپ کی خصوصی دعوت پر
لیڈر آف ٹیپ بال ، فخرے پاکستان
لاکھوں دلوں کی دھڑکن، چیرمین Psl میاں چنوں
براڈکاسٹرز کی آواز، پاکستان ٹیپ بال نمبر 1 سپانسر
صاحب
بطور چیف گیسٹ شرکت کرینگے ۔۔۔
انشاءاللہ ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی جانب سے
تاریخی استقبال ہوگا ✅ 💯 ✅
ٹورنامنٹ آرگنائزرز ، اہل علاقہ اور تمام میڈیا پینل
کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں ❤️
Mian Asif Nadeem
Mian Channu Cricket
fans

لیجنڈ سٹار کھلاڑی 132عاکف سلیم چوہدری اس ٹورنامنٹ کے آرگنائزر ہیں جو اپنے دوستوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے ۔...
16/09/2026

لیجنڈ سٹار کھلاڑی 132
عاکف سلیم چوہدری
اس ٹورنامنٹ کے آرگنائزر ہیں جو اپنے دوستوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے ۔ زندہ دل انسان اور بہترین اخلاق کا مالک
عاکف سلیم چوہدری بھائی کی جانب سے آنیوالے تمام معزز مہمانوں، ٹیموں اور شائقینِ کرکٹ کو خوش آمدید کہتے ہیں ❤️

Address

Mavro Genos
Athens
11251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category