Analysis With Nawaz

Analysis With Nawaz Cricket Journalist and a Content Creater Who Talk About Cricket
Asif Nawaz Khan Tanoli
🇵🇰 🇮🇳 🇧🇩 🇱🇰 🇦🇫 🇳🇵
(2)

اگر 1972 میں بنگلہ دیش ہم سے الگ  نہ ہوتا تو یقین کریں آج ہمارے پاس مستفیض اور ناہید رانا جیسے بالر ہوتے۔ مستفیض نے آج ک...
11/06/2026

اگر 1972 میں بنگلہ دیش ہم سے الگ نہ ہوتا تو یقین کریں آج ہمارے پاس مستفیض اور ناہید رانا جیسے بالر ہوتے۔

مستفیض نے آج کیا شاندار بولنگ کی اور آسٹریلیا کی تین وکٹیں بغیر کوئی رنز بنائے گرا دیں۔
کاش ہماری ٹیم میں بھی کوئی مستفیض اور ناہید رانا آ جائے اور شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف سے جان چھوٹ جائے۔

اگر پاکستانی ٹیم میں مستفیض اور ناہید رانا کے مقابلے کا کوئی بولر ہے تو اس کا نام کمنٹ کریں۔👇

چارسدہ کا صاحبزادہ فرحان، زوال سے عروج تک کا سفر !ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ آج سے دو سال قبل پاکستان سپر لیگ 2025 کے ڈ...
11/06/2026

چارسدہ کا صاحبزادہ فرحان، زوال سے عروج تک کا سفر !

ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ آج سے دو سال قبل پاکستان سپر لیگ 2025 کے ڈرافٹ میں کسی بھی فرنچائز نے صاحبزادہ فرحان کو پک تک نہیں کیا تھا؟ جس کے بعد نیشنل ٹی 20 کپ ہوا اور صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی۔

اس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے انہیں اپنے اسکواڈ میں شامل کیا، جہاں وہ پی ایس ایل 2025 کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین رہے۔ اسی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر صاحبزادہ فرحان کو قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ ملی۔

ایشیا کپ 2025 میں چھکوں کی برسات کے بعد مشہور ہونے والے صاحبزادہ فرحان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو متاثر کیا۔ حال ہی میں ایشین گیمز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں انہیں قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا۔

دو سال پہلے جو کھلاڑی پی ایس ایل کی کسی فرنچائز کی پسند نہیں بن سکا تھا، وہ آج پاکستان ٹیم کا کپتان بن چکا ہے۔ اسے کہتے ہیں ہمت، حوصلہ اور محنت! 💪❤️

صاحبزادہ فرحان کے لیے ❤️ دبا کر پوسٹ شیئر کریں۔

:::

یہ لڑکی بارباڈوس کینیا یا سری لنکا کی نہیں بلکہ یہ روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہوئی !اس نے پاکستان ویمنز کیطرف سے تینو...
10/06/2026

یہ لڑکی بارباڈوس کینیا یا سری لنکا کی نہیں بلکہ یہ روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہوئی !

اس نے پاکستان ویمنز کیطرف سے تینوں فارمیٹس کھیلے یہ آل راؤنڈر تھیں یہ آج کل کمنٹری میں ایک نمایاں مقام بنا چکی ہیں .
جو جو اس کو جانتا ہے نام کمنٹ کریں 👇

کیسے عثمان خان شنواری نے کرکٹ بال پھینک کر قرآن کو دل سے لگایا ؟نیچے تصویر میں نظر آنے والا کوئی مولوی نہیں، نہ کسی مولو...
10/06/2026

کیسے عثمان خان شنواری نے کرکٹ بال پھینک کر قرآن کو دل سے لگایا ؟

نیچے تصویر میں نظر آنے والا کوئی مولوی نہیں، نہ کسی مولوی کا شاگرد ہے بلکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سابق فاسٹ بولر عثمان شنواری ہے۔

عثمان شنواری کہتے ہیں کہ ایک دن میں ٹیم کے ساتھ ہوٹل میں تھا۔ سب اپنے اپنے انداز میں مستی کر رہے تھے اور میں ہیڈ فون لگا کر انسٹاگرام کی ریلز اسکرول کر رہا تھا۔ میرے سامنے اچانک مولانا طارق جمیل صاحب کی ایک ریل آ گئی جس میں وہ بتا رہے تھے کہ دنیا کی عزت، شہرت اور دولت سب ختم ہو جائے گی، اصل کامیابی اللہ کو راضی کرنے میں ہے۔ اگر اللہ کو راضی کر کے دنیا سے گئے تو آخرت سنور جائے گی۔

عثمان شنواری کہتے ہیں کہ اس بیان کا مجھ پر اتنا اثر ہوا کہ میں نے اسی وقت فیصلہ کر لیا کہ اب صرف دنیا نہیں بلکہ اس دنیا اور آخرت دونوں کی فکر کرنی ہے، جہاں ہمیں ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہے۔ عثمان شنواری کہتے ہیں کہ پھر میں نے کرکٹ سے دل ہٹا کر اللہ کے دین سے دل لگا لیا .

بیشک اللہ جسے چاہے ہدایت دیتا ہے

عثمان خان شنواری کو کس کس نے کھیلتے دیکھا ہے کمنٹ کریں 👇

انڈین ویمنز کرکٹرز کا جینڈر ٹیسٹ لینا چاہیے !شعیب اختر 🗣️شعیب اختر کہتے ہیں انڈین ویمنز ٹیم میں کافی کھلاڑی ایسی ہیں جن ...
10/06/2026

انڈین ویمنز کرکٹرز کا جینڈر ٹیسٹ لینا چاہیے !
شعیب اختر 🗣️
شعیب اختر کہتے ہیں
انڈین ویمنز ٹیم میں کافی کھلاڑی ایسی ہیں جن کے جینڈرز پر مجھے بھی شک ہے میری آئی سی سی اے گزارش ہے کے لڑکیوں کا جینڈر ٹیسٹ لینا چاہیے !

ویسے مجھے بھی انڈین ویمنز پر شک ہے مگر ان کا ٹیسٹ جون لے گا ؟
یہ آئی سی سی تو انڈیا والوں نے خرید ہوئی ہے .

آپ لوگ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں کمنٹ کریں 👇

268 رنز کی بیٹنگ ایورج والے کامران غلام کی ایشین گیمز کے اسکواڈ میں جگہ کیوں نہیں بنی؟ یونس خان نے سلیکٹرز سے بڑا سوال ک...
10/06/2026

268 رنز کی بیٹنگ ایورج والے کامران غلام کی ایشین گیمز کے اسکواڈ میں جگہ کیوں نہیں بنی؟

یونس خان نے سلیکٹرز سے بڑا سوال کر دیا !

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ کامران غلام نے دو دن قبل نیشنل ٹی20 کپ کا فائنل کھیلا اور اس پورے ٹورنامنٹ میں اس کی بیٹنگ ایورج 268 کی رہی۔ چار میچوں میں وہ آؤٹ تک نہیں ہوئے، پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک بار آؤٹ ہوئے۔

تو جب دو دن کے بعد سلیکٹرز نے کامران غلام کی پرفارمنس کو بھلا دیا تو پھر ایسے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کرنے کا فائدہ ہی کیا اگر آپ نے پسند ناپسند پر ہی ٹیم کھلانی ہیں تو پھر یہ نعرہ بند کر دو کہ ہم ڈومیسٹک کے کھلاڑیوں کو مواقع دے رہے ہیں، اگر ڈومیسٹک کے کھلاڑیوں کو مواقع ملتے تو کامران غلام کا اس اسکواڈ میں نام پہلے ہوتا۔

یونس خان نے مزید کہا کہ اس اسکواڈ میں صائم ایوب اور حیدر علی کس پرفارمنس پر ہیں؟

آپ یونس خان کی اس رائے کے بارے میں کیا کہیں گے ٹھیک کہتے ہیں یا غلط ؟

شاہد آفریدی کی خوبصورتی کا راز سامنے آ گیا! شاہد آفریدی، جس کے بارے میں ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ یار اس سے زیادہ فٹ کھلاڑی ک...
10/06/2026

شاہد آفریدی کی خوبصورتی کا راز سامنے آ گیا!

شاہد آفریدی، جس کے بارے میں ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ یار اس سے زیادہ فٹ کھلاڑی کوئی نہیں، آج بھی عمر کے اس مرحلے میں بالکل جوان نظر آتا ہے۔ نیچے تصویر میں دیکھیں کہ شاہد آفریدی کس قسم کی ورزش کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی روز صبح اٹھ کر اس طرح کی ورزش کریں تو یقیناً آپ بھی شاہد آفریدی کی طرح فٹ اور چاق و چوبند نظر آ سکتے ہیں۔ اس ورزش کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے کسی جم یا گراؤنڈ جانے کی ضرورت نہیں، آپ اپنے گھر کے برآمدے یا لان میں بھی یہ آسانی سے کر سکتے ہیں۔

ویسے آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟ کیا واقعی اس طرح کی ورزش سے انسان زیادہ فٹ، متحرک اور صحت مند رہ سکتا ہے؟

ہماری لڑکیوں کو کرکٹ کھیلنی تو نہیں آتی مگر مزے لینے یہ ہر جگہ پہنچ جاتی ہیں۔ اب فاطمہ ثنا کو دیکھو کہ یہ کولر پر بیٹھ گ...
10/06/2026

ہماری لڑکیوں کو کرکٹ کھیلنی تو نہیں آتی مگر مزے لینے یہ ہر جگہ پہنچ جاتی ہیں۔
اب فاطمہ ثنا کو دیکھو کہ یہ کولر پر بیٹھ گئی ہے،
یہاں شاہنواز دہانی یا احسان اللہ اس طرح کی حرکت کرتا تو لوگ اس کو بےوقوف کہتے، مگر چونکہ یہ ایک لڑکی ہے اور پھر ہے بھی کراچی سے، تو پھر اس پر کوئی تنقید نہیں کرے گا۔
آپ سچ سچ بتائیں، اگر یہاں یہ حرکت شاہنواز دہانی یا احسان اللہ کرتا تو لوگ اس کو کیا کہتے ؟





پشاور کے معاذ صداقت کو نظر کھا گئی 🥲معاذ صداقت کی طبیعت کل اچانک خراب ہوگئی اور وہ اب ہسپتال میں زیر علاج ہے تمام احباب ...
10/06/2026

پشاور کے معاذ صداقت کو نظر کھا گئی 🥲

معاذ صداقت کی طبیعت کل اچانک خراب ہوگئی اور وہ اب ہسپتال میں زیر علاج ہے تمام احباب اپنی خصوصی دعاؤں میں معاذ کو یاد رکھیں !
یا اللہ معاذ صداقت کو جلد صحت یابی نصیب فرما آمین

Kia kis ko yad ha
09/06/2026

Kia kis ko yad ha

🔥 "2003 دہلی ٹیسٹ — وہ لمحہ جس نے کرکٹ کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا!"

شعیب اختر کو ٹیم میٹنگ میں یہ ہدایت دی گئی کہ بھارتی بیٹنگ لائن اپ کو شارٹ پچ اور تیز رفتار گیندوں سے دباؤ میں لایا جائے، خاص طور پر سارو گنگولی جیسے مضبوط بیٹرز کو ٹارگٹ کیا جائے۔ 😱🏏

پھر وہ خوفناک لمحہ آیا جب شعیب اختر نے اپنی برق رفتار باؤنسر پھینکی… اور گیند سیدھی گنگولی کی طرف گئی۔ میدان میں ایک دم خاموشی چھا گئی، سب کی نظریں اسی ایک لمحے پر جم گئیں! 💥🔥

یہ صرف ایک گیند نہیں تھی، بلکہ اس وقت کی سب سے خطرناک فاسٹ بولنگ کا اعلان تھا — جہاں رفتار، جارحیت اور اعتماد نے سب کو حیران کر دیا۔

کرکٹ کے مداح آج بھی اس لمحے کو یاد کرتے ہیں جب دہلی کے میدان میں شعیب اختر نے اپنی موجودگی کا احساس پوری دنیا کو کروایا۔ 😱

🏏 یہ وہی وقت تھا جس نے "راولپنڈی ایکسپریس" کو مزید خطرناک بنا دیا اور گنگولی کے خلاف یہ مقابلہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن گیا!

🔥 کرکٹ کی تاریخ کا ایک ایسا لمحہ جو آج بھی فینز کے دلوں میں زندہ ہے!

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Analysis With Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share