24/12/2025
🔥 علی ترین کا پی ایس ایل مینجمنٹ پر بڑا وار!
ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین کا کہنا ہے:
🟢 پی ایس ایل میں پلاٹینم کھلاڑیوں کو 1.7 سے 2.2 لاکھ ڈالر تک ملتے ہیں
🟢 ڈیوڈ وارنر کو 3 لاکھ ڈالر دیے گئے
🟢 پی ایس ایل میں ہر فرنچائز کا ڈرافٹ بجٹ صرف 1.4 ملین ڈالر ہے
موازنہ کرتے ہوئے علی ترین نے کہا:
🔹 دی ہنڈرڈ لیگ: 2.6 ملین ڈالر
🔹 SA20: 2.3 ملین ڈالر
🔹 ILT20: 2 ملین ڈالر
❗ سوال اٹھ گیا—کیا پی ایس ایل واقعی عالمی لیگز کا مقابلہ کر پا رہی ہے؟