اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یادگار اسلاف وکیل صحابہ و اہل بیت سرپرست اعلی جمیعت علماء اسلام ضلع جہلم حضرت مولانا قاری قیام الدین الحسینی صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے ان کی نمازِ جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی
اللّٰہ تعالیٰ مولانا حضرت قاری قیام الدین الحسینی صاحب کے درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
15/11/2023
21/11/2022
let's change the theme❣️
28/08/2022
سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم
یہ تمام میچز سیلاب زدگان کی فنڈ ریزنگ کے لیے ہیں
جس کا آج افتتاحی میچ شاھین فٹبال کلب منڈی بہاوالدین اور کمپنی فٹبال کلب پوچھال(ضلع چکوال) کے درمیان شام ٹھیک پانچ بجے گورنمنٹ ھائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان میں کھیلا جائیگا ۔
میچ کے مہمان خصوصی معروف سیاسی رہنما نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم کرنل زاہد حسین شیرازی صاحب ہوں گے.
میچ سٹی فٹبال کلب کے پیج پر لائیو دیکھیا جاے گا ⚽⚽
27/08/2022
سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم
جس کا کل افتتاحی میچ شاھین فٹبال کلب منڈی بہاوالدین اور کمپنی فٹبال کلب پوچھال(ضلع چکوال) کے درمیان شام ٹھیک پانچ بجے گورنمنٹ ھائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان میں کھیلا جائیگا ۔
میچ کے مہمان خصوصی معروف سیاسی رہنما نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم کرنل زاہد حسین شیرازی صاحب ہوں گے.
میچ سٹی فٹبال کلب کے پیج پر لائیو دیکھیا جاے گا ⚽⚽
25/08/2022
سالانہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ پنڈدادنخان ضلع جہلم
آغاز ٹورنامنٹ انشاءاللہ 28 اگست بروز اتوار
(بمقام گورنمنٹ ہائی سکول سٹیڈیم پنڈدادنخان)
Be the first to know and let us send you an email when City FØØtßąll club P D khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.