Khankukai karate academy sukkur

  • Home
  • Khankukai karate academy sukkur

Khankukai karate academy sukkur Self Defence
Full Body Combat
Judo + karate + Mix Martial Arts
And Fitness Center

We can make you and your kids extraordinary person and self confident for a healthy society��

22/08/2024

06/12/2023
بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ میئر سکھر نے کہا ہے کہ صحت مند پاکستان کے لئے نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنا ہوگا...
27/11/2023

بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ میئر سکھر نے کہا ہے کہ صحت مند پاکستان کے لئے نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنا ہوگا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نوجوانوں کو تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی کامیاب و کامران دیکھنا چاہتے ہیں سوشل میڈیا اور دیگر سماجی برائیوں کی راغب نوجوان اپنی بہترین ذہنی صلاحیتوں کو زنگ لگا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر خان کیو کائی فل باڈی کراٹے چیف انیس خان کی قیادت میں ووینم مارشل آرٹ،سومو،ڈاج بال و دیگر کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کے وفد بات چیت کرتے ہوئے کیا۔وفد میں ڈاکٹر سعید اعوان،پاکستان میڈیا کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری حاجی محمد ریاض کھوکھر،سید خضر حیات،شکیل منگی،روفی شمسی،اغا تابشِ خان،ملک اسد،عبدالمعیز خان،رضوان میمن،مظفر منگی و دیگر شامل تھے۔بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ کا مزید کہنا تھا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ اسکولز اور کالجز سطح پر اسپورٹس کلاسز کا اجراء کیا جائے۔طلباء و طالبات ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور جسمانی صحت کے لئے کھیل تعلیم کے ساتھ ساتھ لازم و ملزوم ہیں۔سکھر میونسپل کارپوریشن کے تعاون کے ساتھ ان چھوٹے چھوٹے کھیلوں کے فروغ کے لئے اکیڈمیوں کا قیام عمل میں لائیں گے تاکہ سکھر کے کھلاڑی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سکھر کا نام روشن کر سکیں۔اگر والدین نے اپنے بچوں کو عملی طور پر کھیلوں کی سرگرمیاں کی طرف راغب نہیں کیا تو غیر صحت مندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہوجائیں کو وہ اپنی فیملی اور ملک کے لئے بہترین شھری ثابت نہیں ہوں گے۔

03/09/2023
06/08/2023
22/03/2023

Pakistan Khankukai karate academy sukkur celebrating 23rd March resolution day 2023🇵🇰

Address


Telephone

+923126620464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khankukai karate academy sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khankukai karate academy sukkur:

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share