Yaw kas de da pcb na wrta charta pa ghalate kit milaw shawe de ws p**i da wrazi garzi aw da shpi p**i samali pozi la te raghale u yara 🤣😂 aw facebook ye dak kare de
Da ba sok ye
04/08/2026
ہمارے بونیر کرکٹ میں ایک اور رجحان بڑھ گیا ہے ۔۔ہر گاؤں کے ٹیم نے بڑے بڑے پلیئر کو اپنے گاؤں کے شناختی کارڈ بنوالئےہیں ۔۔سارےارگنائزر کو چاہیے کہ کھلاڑی کو مستقل پتہ پر کھلائیں ۔۔۔۔۔کیا یہ ٹھیک ہے یا غلط۔۔۔۔۔۔۔don't mind
23/07/2026
اپنے علاقے کے ایسے لیجنڈ کرکٹر کو مینشن کریں جسے مجبوریوں اور حالات نے کرکٹ چھوڑنے پر مجبور کردیاتھا ورنہ کرکٹر کمال کا تھا ؟
19/07/2026
KP 💕
16/07/2026
Cricket ki da keeper bowler ta wale da har ball sara ishara ki da Bowler ho deer pohigi da keeper na chi sa kawal pakar de 🤔🤔
28/06/2026
میں چیلنج کرتا ہوں کہ آپ اس کھلاڑی کو نہیں پہچان سکتے ۔
تصویر دیکھ کر پوسٹ کو لائیک کرتے ہوئے بس تین سیکنڈ میں جواب دینا ہے ۔
28/05/2026
Skt Sialkot Sports Buner ❤️❤️❤️
AD Brand 💕❤️💕
Thank you
13/03/2026
اللہ پاک کسی کی محنت کبھی ضایع نہیں کرتا بلکہ محنت کا صلہ دیتا ہے بونیر کے ممتاز اور معروف عالمِ دین چیرمین اسلامک سٹڈیز گورنمنٹ کالج ڈگر بونیر اور مدیر جامعہ دارالسلام اینڈ اسلامک ریسرچ سنٹر بونیر ڈاکٹر مولانا رفیق احمد صاحب کے چھوٹے بھائی محمد اسحاق خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن پشاور کے ذریعے ہسٹری کم سوکس کے سبجیکٹ سپیشلسٹ منتخب قرار پائے۔یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کے فضل، والدین و احباب کی دعاؤں کا ثمرہ ہے۔
پروان ماسٹر ڈگر ٹیم اپنے پلیئر محمد اسحاق صاحب اور ان کی پوری فیملی کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔امید ہے کہ موصوف اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کر یں گے۔
01/12/2025
Good Days come for Ihsanullah
Deer pi khushala sho yaw deer sada insaan de allah de kamyab ki
Be the first to know and let us send you an email when Parwan Master Daggar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.