Apna Sports Mela

Apna Sports Mela ہمارا پیج آپ کو کبڈی ، بیل دوڑ اور والی بال کی ہائی کوالٹی ویڈیو اور خبروں سے باخبر رکھے گا۔ پیج کو فالو کر لیں۔ شکریہ

جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں
08/13/2026

جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں

تحصیل گوجرخان قاضیاں کی سرزمین پر میگا سپورٹس ایونٹ کل 14 اگست صبح 8بجے بچوں کی دوڑ کا اغاز ہو جائے گا۔ وقت پر تشریف لائ...
08/13/2026

تحصیل گوجرخان قاضیاں کی سرزمین پر میگا سپورٹس ایونٹ کل 14 اگست صبح 8بجے بچوں کی دوڑ کا اغاز ہو جائے گا۔ وقت پر تشریف لائیں۔ فل سپورٹ ال پوٹھوہار ینگ ویلفیئر سوسائٹی قاضیاں مرزا خاور صحب۔، راجا راحیل ، نمبردار قاضی معین ، راجا عقیل پوٹھواری لر ک چینل۔ سابق ناظم قاضیاں چودھری ناصر تاج صاحب نے بھی مکمل تعاون کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

پی کے کلچرل گروپ نمبر1 کیجانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
08/13/2026

پی کے کلچرل گروپ نمبر1 کیجانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو

08/13/2026
08/13/2026

🏆 سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ، چکوال کی طرف سے ایک اور زوردار دھماکہ! 💥

🤼‍♂️ شاندار کھلی کبڈی شو میچ 🤼‍♂️

🔥 ضلع چکوال 🆚 ضلع جہلم 🔥

پنجاب پاکستان کے نامور اور مایہ ناز کبڈی کھلاڑی ایک ہی میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں شائقینِ کبڈی کو دیکھنے کو ملے گا جوش، جذبے، طاقت اور مہارت سے بھرپور ایک یادگار کھلی کبڈی مقابلہ!

🌹 بیادِ وفا 🌹

چوہدری اعزاز مسرور بھٹہ مرحوم
چوہدری خان نواب خان بھٹہ مرحوم

🎤 چیف آرگنائزر:
سابق ناظم یونین کونسل کریالہ چوہدری ظہیر احمد بھٹہ

🏆 زیرِ سرپرستی:
سدا بہار کبڈی گروپ طارق ہسولہ، چکوال

📍 مقام: کھوکھر زیر، ضلع چکوال
📅 تاریخ: 6 ستمبر 2026ء، بروز اتوار
⏰ وقت: شام 4 بجے

🔥 چکوال بمقابلہ جہلم — میدان سجے گا، دنگل جمے گا! 🔥

🤼‍♂️ کھلی کبڈی کا زبردست مقابلہ، شائقین کے لیے ایک یادگار سپورٹس شو!

تمام شائقینِ کبڈی، کھیل سے محبت کرنے والوں اور اہلِ علاقہ کو اس شاندار کھلی کبڈی شو میچ میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

08/12/2026

عمران مانی اوت سہیل انور گوندل کے چیلنج وارے کا یہ میچ کس کس کو یاد ہے۔

شہزادہ پوٹھوہار طارق محمود اف منکرا کی یوکے سے  سپین کے شہر بارسلونا امد ۔ فخر پوٹھوہار ملک طارق طاری اور ملک ندیم آف جس...
08/12/2026

شہزادہ پوٹھوہار طارق محمود اف منکرا کی یوکے سے سپین کے شہر بارسلونا امد ۔ فخر پوٹھوہار ملک طارق طاری اور ملک ندیم آف جسوالہ کے علاوہ دوسرے عزیز دوست اور چاہنے والوں سے سپیشل ملاقات ہوئی

شہزادہ پوٹھوہار طارق محمود آف منکرا کو برمنگھم میگا میلا کبڈی میچ میں ریفری کے بہترین فرائض سرانجام دینے پر اپنا سپورٹس ...
08/11/2026

شہزادہ پوٹھوہار طارق محمود آف منکرا کو برمنگھم میگا میلا کبڈی میچ میں ریفری کے بہترین فرائض سرانجام دینے پر اپنا سپورٹس میلا چینل کیجانب سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Address

Crescent Street
Willimantic, CT
06226

Telephone

+19599291366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Sports Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Sports Mela:

Shortcuts

Share

Category