03/30/2025
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
وانا باڈی بلڈنگ ٹیم کی طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک"*. ھو
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*❤️
Wana bodybuilding and fitness centre