Bareen cricket

Bareen cricket promote local cricket and cricketers

بیڑیں پاچھوٹ اور گردونواح سے آنے والے پیارے لوگ خوش مزاج  خوش اخلاق بھاہی چارہ ۔ اللہ پاک سب کو صحت تندرستی اور بہت عزت ...
08/20/2025

بیڑیں پاچھوٹ اور گردونواح سے آنے والے پیارے لوگ خوش مزاج خوش اخلاق بھاہی چارہ ۔ اللہ پاک سب کو صحت تندرستی اور بہت عزت دے۔۔ آمین

🏆🏆🏆    چیمپین     🏆🏆🏆یو سی پاچھیوٹ صیاد جان ، اسد لیفٹی ،عمران رشید ،حماد 20،اسرار ریاست ، شایان پیسر ،فہد بنٹو،سعد ، حس...
02/14/2025

🏆🏆🏆 چیمپین 🏆🏆🏆
یو سی پاچھیوٹ

صیاد جان ، اسد لیفٹی ،عمران رشید ،حماد 20،اسرار ریاست ، شایان پیسر ،فہد بنٹو،سعد ، حسام،

سون سپر لیگ سیزن ٹو

سر زمین بیڑیں پر ہونے جا رہا ہے ایک شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز ۔۔زیر اہتمام گرین ویلی سپورٹس کلب پونچھ۔
08/22/2022

سر زمین بیڑیں پر ہونے جا رہا ہے ایک شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز ۔۔
زیر اہتمام گرین ویلی سپورٹس کلب پونچھ۔

فخر کشمیر عاقب لیاقت کو KPL سیزن ٹو میں مظفرآباد ٹائگرز کی طرف سے ایمرجنگ کیٹیگری میں پک کیا گیا ہے یقیناً یہ تمام کشمیر...
07/21/2022

فخر کشمیر عاقب لیاقت کو KPL سیزن ٹو میں مظفرآباد ٹائگرز کی طرف سے ایمرجنگ کیٹیگری میں پک کیا گیا ہے یقیناً یہ تمام کشمیریوں کے لیے فخر کا باعث ہے ۔اللہ مزید کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب کرے ۔۔۔
سلامت رہو شہزادے اور اسی طرح نام روشن کرتے رہو

07/18/2022

گرین ویلی سپورٹس پونچھ کے زیر اہتمام بیڑیں کرکٹ سٹیڈیم میں جاری کلب لیول ٹورنامنٹ کا کل فائنل دن ۔
شاندار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے شائقین کرکٹ کو ۔
تمام ٹیمز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔
نوٹ : Haseeb altaf official k page sy live dikhay Jain gy matches

کشمیر میں کرکٹ کے لیے بنایا گیا خوبصورت میدان🍁
07/03/2022

کشمیر میں کرکٹ کے لیے بنایا گیا خوبصورت میدان🍁

05/14/2022

Young talented batsman sohaib Azam ❤️

05/11/2022
05/05/2022

افسوسناک خبر

اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
ساماں سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں

قادر کشمیر کی خالہ جان آج قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں،۔ اس دکھ کی گھڑی میں "بیڑیں کرکٹ" قادر کشمیر اور اُنکی فیملی سے اظہارِ تعزیت کرتا ہے ۔ ہم دعا گو ہیں اللّٰہ انکی خالہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

آمین

05/04/2022

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
میرے بہت ہی پیارے دوست بھائی کاشف کے والدِ محترم آج اِس دنیا فانی سے چل بسے بیشک باپ کا سایہ سر پے ایک نعمت ہوتا ہے
ﷲ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور اُن کی آنے والی سب منازل آسان کرے اور سب گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے(آمین)🤲🤲

04/26/2022

فخر بوسہ گلہ فخر #کشمیر سٹائلش بلے باز کی طرف سے میں کھیلے گئے چند دلکش شاٹس ۔

Address

Philadelphia, PA

Telephone

+971562171308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bareen cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share