Sports asia

Sports asia Sports world
(1)

09/06/2026

ااگر کرکٹ ایکسپرٹ ہو تو بتاؤ؟ cricket

پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی عجیب ٹریننگ, اس طرح کی ٹریننگ پہلے کبھی نہیں دیکھی؟
09/06/2026

پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی عجیب ٹریننگ, اس طرح کی ٹریننگ پہلے کبھی نہیں دیکھی؟

زبردست سابقہ بھارت کپتان محمد اظہر الدین  نے  عرفان پٹھان کی کلاس لے لی دہلی میں ایک شو کے دوران جب  عرفان آئے تو  محمد ...
09/06/2026

زبردست سابقہ بھارت کپتان محمد اظہر الدین نے عرفان پٹھان کی کلاس لے لی دہلی میں ایک شو کے دوران جب عرفان آئے تو محمد اظہر الدین وہاں پہلے سے موجود تھا انہوں نے عرفان پٹھان کے ساتھ ہاتھ بھی نہیں ملایا اس دوران عرفان سے سوال ہوا کہ کیا بھارت میں مسلمان محفوظ ہے سوال کے جواب میں عرفان نے کہا میں بھی ایک مسلمان ہوں آپ کے سامنے ہوں مجھے کو مسئلہ نہیں ہے یہ پروپیگنڈا ہے جس میں ہمارے پڑوسی ملک پاکستان ملوث ہے
جس پر محمد اظہر الدین نے کہا کہ اگر بھارت میں مسلمان محفوظ ہے تو یہ جو ہماری بیٹیوں کے سروں سے ڈوپٹے اتارے جارہے یہ کون کروا رہے ہیں ہے یہ جو ہماری مسجدوں کو گرایا جارہاہے تو یہ کون ہے یہ جو ٹیم کے موجودہ کھلاڑی محمد شامی کی بہن سے سرعام برقعہ چھینا گیا وہ کون لوگ ہے انہوں نے کہا اسطرح تو میں بھی محفوظ ہوں اور وہ محفوظ اس لیے ہوں کہ کسی میں اتنی جرت نہیں کہ ہمارے سامنے آسکے میرا دادا نواب تھا میرا والد نواب تھے اور اب میں بھی نواب ہوں ہم کوئی بھیک مانگ کر کسی کی طرح نہیں آئے ہماری جائدادیں ہندوستان بننے سے پہلے کی ہے اور آزادی میں میرے دادا کو بہادری پر انعام ملا تھا جو آج بھی ہندوستان کی اسکول کی کتابوں میں موجود ہوگا یہاں پر آپ جیسے لوگ ہونگے جو مسلمان پر جو بھی ظلم ہورہا ہو اور آپ صرف سرکار کی تعریف ہی کرو گے اور وہ بھی جند روپے میں کمنٹری کی خاطر آخر شو کے اختتام پر محمد اظہر الدین نے عرفان سے ہاتھ بھی نہیں ملایا

09/06/2026

کبھی سجدہ نہیں کیا عرفان پٹھان 🥱؟

She is an Indian Women Cricketer, Bharti 💀😂
08/06/2026

She is an Indian Women Cricketer, Bharti 💀😂

India won by an innings and 300 runs!
08/06/2026

India won by an innings and 300 runs!

عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر کے سجدے پر اعتراض کیوں ؟آج چندی گڑھ میں افغانی بولر سلیم صافی نے پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے بعد ...
07/06/2026

عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر کے سجدے پر اعتراض کیوں ؟

آج چندی گڑھ میں افغانی بولر سلیم صافی نے پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے بعد سجدۂ شکر کیا،
جس کا کافی انڈینز لوگوں نے اعتراض کیا جس میں ایک مسلمان بھی شامل تھا
عرفان پٹھان نے اس حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سجدہ کرنے کے لیے مساجد موجود ہیں اور گراؤنڈ میں سجدہ کرنے کی ضرورت نہیں میں بھی مسلمان ہو اور میں نے بھی کرکٹ کھیلی کئی یادگار پرفارمنسز دی مگر کبھی گراؤنڈ میں سجدہ نہیں کیا.
کیا کسی کھلاڑی کے سجدۂ شکر پر اس طرح اعتراض کرنا چاہیے ؟


ثقلین مشتاق نے کہا کہ مجھے کوئی پرواہ نہیں  اگر شاداب خان کو پاکستان ٹیم سے نکالا گیا تو میں اس کو زمبابوے کے ٹیم میں شا...
07/06/2026

ثقلین مشتاق نے کہا کہ مجھے کوئی پرواہ نہیں
اگر شاداب خان کو پاکستان ٹیم سے نکالا گیا تو میں اس کو زمبابوے کے ٹیم میں شامل کروں گا مجھے پورا یقین ہے کہ میرا داماد ایک اچھا ال راؤنڈر ہے وہ زمبابے کے لیے ایک اچھا کھلاڑی ثابت ہو سکتا ہے

کبرا خان کہتی ہیں, قدرتی خوبصورت اور attractive  ہوں, چہرے پر کبھی سرجری کا سوچا نہیں ؟
07/06/2026

کبرا خان کہتی ہیں, قدرتی خوبصورت اور attractive ہوں, چہرے پر کبھی سرجری کا سوچا نہیں ؟

Address

Malakand Kpk
Malakand
23270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports asia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category