04/19/2026
🚨کنگ کا سینچری کرنے کے بعد دل کو چھو لینے والا بیان🚨 بابر اعظم نے کہا🗣️ کہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ہے ادا کرتا ہوں کہ اتنی مشکل وقت میں سینچری کر گیا میں نے سینچری کے لیے بہت انتظار کیا تھا لیکن الحمدللہ آج کر گیا 💪💯🔥