Shahid United Matkani

Shahid United Matkani Our Aim to promote A tape ball cricket in the world
(1)

سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے حکومت کا چیلنج قبول کرلیا رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے چند ناسمجھ  لوگوں ک...
08/30/2026

سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے حکومت کا چیلنج قبول کرلیا رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے چند ناسمجھ لوگوں کوغلط فہمی ہے کہ مجھے ان کی حکومت کمنٹری کے پیسے دیتے ہے اور مجھے یہ بھیجتے ہے کمنٹری کیلئے میں ان کو یادہانی کراوں کہ مجھے کمنٹری کیلئے دنیا کے مختلف اسپانسر مدعو کرتے ہے اب میں انگلینڈ میں بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم کیلئے کمنٹری کررہا ہوں اور انہوں نے ہی مجھے مدعو کیا ہے پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے یہ میری مرضی ہےکہ میں اس میں کس کانام لوں آپ کی اوقات اتنی نہیں ہے کہ آپ مجھے دنیا میں کمنٹری کرنے سے روکے یا میرے رائے کے اظہار پر پابندی عائد کرئے اور نہ ہی ایسا آپ کرسکتے ہے اگر تم ایسا کرسکتے ہو تو میرا آپ کو کھلا چیلنج ہے کرکے دیکھاؤ مجھے روکو کمنٹری کرنے سے میں اپنے رائے کا اظہار کرتا رہوں گا
یادرہے گزشتہ روز حکومتی عہدےدار سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ رمیز راجہ کی کمنٹری پر پابندی لگائی جائے بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم پرسابق کپتان عمران خان کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے انگلینڈ کے کمنٹیٹر نے سوال کیا رمیز راجہ سے بیماری کے متعلق جس پر رمیز راجہ نے کہا کہ مجھے بہت تشویش ہے اسکی بیماری پر

08/29/2026

اس کا بولنگ ایکشن کس بین الاقوامی کھلاڑی جیسا ہے؟

تنویر احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی کمنٹیٹر دنش کارتک پاکستان ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف بری پرفارمنس پرکمنٹری میں بات  کررہا ہے...
08/29/2026

تنویر احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی کمنٹیٹر دنش کارتک پاکستان ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف بری پرفارمنس پرکمنٹری میں بات کررہا ہے لیکن اپنی ٹیم پر بھی زرا روشنی ڈالے دو ہفتے پہلے اسی انگلینڈ کے ہاتھوں بری طرح شکست کھا کر آپ کی ٹیم سیریز بری طرح ہار کر گئی ہے میں مانتا ہوں پاکستان نے بہت خراب کرکٹ کھیلی ہے لیکن اسی پاکستان کی ٹیم نے 2024 میں اپنے گھر پر اسی انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے شکست دی ہے

07/28/2026

Local cricket
High school cricket ground matkani
practice Ao Maxigari🏏❤️

07/06/2026

عبداللہ کی بیٹ سے نکلتا ہوا چھکا❤️🏏

06/30/2026

Class Huzaifa vs Speed star Zaryab🏏

🚨ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے اپنے بہترین وکٹ کیپر کا انتخاب کریں؟؟؟ محمد رضوان، عثمان خان، غازی غوری، محمد حارث 🤔🇵🇰🏆
06/21/2026

🚨ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے اپنے بہترین وکٹ کیپر کا انتخاب کریں؟؟؟ محمد رضوان، عثمان خان، غازی غوری، محمد حارث 🤔🇵🇰🏆

🚨قومی ٹیم میں اگر آپ کو اختیار مل جائے تو آپ ان چار اسپنر میں سے کونسے 2 اسپنرز کو ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے سلیکٹ کرے گ...
06/21/2026

🚨قومی ٹیم میں اگر آپ کو اختیار مل جائے تو آپ ان چار اسپنر میں سے کونسے 2 اسپنرز کو ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے سلیکٹ کرے گے؟ سفیان مقیم، عثمان طارق، ابرار احمد، شاداب خان۔ 🤔🇵🇰🔥

جس تصویر میں یہ کھلاڑی نظر آرہا ہے، کمنٹ میں اس کا نام لکھیں۔ 🏏جو اس کھلاڑی کو پہچانتا ہے، وہ یہ بھی بتائے کہ اس کا تعلق...
06/21/2026

جس تصویر میں یہ کھلاڑی نظر آرہا ہے، کمنٹ میں اس کا نام لکھیں۔ 🏏

جو اس کھلاڑی کو پہچانتا ہے، وہ یہ بھی بتائے کہ اس کا تعلق کس علاقے/شہر سے ہے؟ 👇🔥

یہ ہے خواجہ مسعود اختر چند سال پہلے سیالکوٹ میں ایک اسپورٹس کی دوکان کےمالک تھے اور اس کے بعد اس نے اپنے گھر میں فٹ بنا ...
06/21/2026

یہ ہے خواجہ مسعود اختر چند سال پہلے سیالکوٹ میں ایک اسپورٹس کی دوکان کےمالک تھے اور اس کے بعد اس نے اپنے گھر میں فٹ بنا کر فروخت کرنا شروع کردیا اور معیار اتنا شاندار تھا کہ پوری دنیا تک پھیل گیا اور اب اس کے ہاتھ کے بنائے ہوئے فٹ بال دنیا کے سب سے بڑے ورلڈ کپ میں استعمال ہورہے ہے خبر کے مطابق فیفا نے مسعود اختر کو فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں مدعو کیا ہے اور بہترین فٹبال بنانے پرفٹبال فیڈریشن کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا جائے گا

Address

Street 1
New York, NY
10003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid United Matkani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share