Ayan Sports

Ayan Sports Cricket News and Cricket latest updates, follow me for more and interesting latest cricket updates

08/31/2026

7 Changes in Pakistan Team Playing 11 After Losing 2nd Test Match Vs England • Pak vs Eng 2026

Pakistan Team Playing 11 vs England • Pakistan Team Tour England 2026

لو جی بابر اعظم بھی آؤٹ 💔اگر بابر کی لارڈز میں سینچری آ جاتی تو پاکستان ٹیم کیلئے یہ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے بہترین کم بیک...
08/30/2026

لو جی بابر اعظم بھی آؤٹ 💔
اگر بابر کی لارڈز میں سینچری آ جاتی تو پاکستان ٹیم کیلئے یہ ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے بہترین کم بیک ہو جاتا چلو کوئی نہیں 😔

پاکستانی ٹیم لارڈز کے مقام پر مشکلات کا شکار 😔💔389 رنز چیس کرنے کے عوض میں قومی ٹیم نے اپنی پہلی تین وکٹیں گنوا دی ہیں ج...
08/30/2026

پاکستانی ٹیم لارڈز کے مقام پر مشکلات کا شکار 😔💔
389 رنز چیس کرنے کے عوض میں قومی ٹیم نے اپنی پہلی تین وکٹیں گنوا دی ہیں جس میں سٹار بلے باز بابر اعظم بھی شامل تھے۔
اب کریز پر شان مسعود اور سعود شکیل کھڑے ہیں اور پہلے سیشن کے اختتام پر 53/3 قومی ٹیم ہے اگر ان دونوں نے سینچریاں اسکور کی تو پاکستان ٹیم میچ میں واپس آ سکتا ہے وہ بھی 5٪ اونلی۔

Most Test Wickets at Lord's for Pakistan. 🇵🇰18 - Mohammad Amir (7 inns)17 - Mohammad Abbas (3 inns)*17 - Waqar Younis (5...
08/30/2026

Most Test Wickets at Lord's for Pakistan. 🇵🇰

18 - Mohammad Amir (7 inns)
17 - Mohammad Abbas (3 inns)*
17 - Waqar Younis (5 inns)
12 - Wasim Akram (6 inns)

08/30/2026

لارڈز ٹیسٹ!
پاکستان کرکٹ ٹیم کو 389 رنز کا ہدف مل گیا۔ کیا قومی ٹیم دو دن میں یہ چیس کر سکتی ہے؟

🚨 بابر اعظم لارڈز میں نمبر 5 پر بیٹنگ کریں گے 🚨🚦بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکست...
08/28/2026

🚨 بابر اعظم لارڈز میں نمبر 5 پر بیٹنگ کریں گے 🚨

🚦بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے نمبر 5 پر بیٹنگ کریں گے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں نئی بیٹنگ پوزیشن ہوگی، جہاں وہ تاریخی لارڈز کے میدان میں ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کریں گے۔

جب آپ کے وکٹ کیپرز اتنے آسان کیچز چھوڑنے لگ جائیں تو باقی فیلڈرز سے آپ کیا ہی امید کر سکتے ہیں 🤦‍♂️💔یہ جو 248 رنز بن گئے...
08/28/2026

جب آپ کے وکٹ کیپرز اتنے آسان کیچز چھوڑنے لگ جائیں تو باقی فیلڈرز سے آپ کیا ہی امید کر سکتے ہیں 🤦‍♂️💔
یہ جو 248 رنز بن گئے ہیں اس وقت انگلش وکٹ کیپر جیمی سمتھ 5 رنز پر کھیل رہا تھا اگر وہ آؤٹ ہو جاتا تو پاکستان ٹیم انگلینڈ کو 200 کے اندر آل آؤٹ کرسکتی تھی مگر خیر۔۔۔۔

08/28/2026

آخری لمحے بابر کی چالاکی کام کر گئی عباس کی انگلینڈ کیخلاف شاندار بولنگ آغا کا کیچ اف

Pakistan vs England 2nd Test Match || Abbas Heroic Bowling & Agha Salman Catch

08/28/2026

محمد عباس اور علی نے آخری سیشن میں انگلینڈ ٹیم آوٹ کر دی لیجنڈ کھلاڑی بھی حیران

Muhammad abbas & Ali Heroic Bowling vs England || Pak vs Eng 2nd Test Match 2026

08/27/2026

دوسرا ٹیسٹ آخری لمحے عباس اور علی کی انگلینڈ کیخلاف نا قابل یقین بولنگ میچ میں واپسی اف

Pakistan vs England 2nd Test Match day 1 || Muhammad Ali & Abbas Bowling vs Eng

Address

Jamesville
New York, NY
13078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayan Sports:

Shortcuts

Share

Category