Cricket TP

Cricket TP cricket video status and update in this Page

22 Years Old Virat Kohli Scoring 183 against Afghanistan 🥳
04/12/2024

22 Years Old Virat Kohli Scoring 183 against Afghanistan 🥳

جارحانہ بلے بازی اور عمدہ فیلڈنگ کرنے والے محمد حارث کو ڈراپ کر کے اس کی جگہ اعظم خان کو ٹیم میں شامل کرنا، آپ کے نزدیک ...
04/12/2024

جارحانہ بلے بازی اور عمدہ فیلڈنگ کرنے والے محمد حارث کو ڈراپ کر کے اس کی جگہ اعظم خان کو ٹیم میں شامل کرنا، آپ کے نزدیک کیا یہ فیصلہ ٹھیک ہے۔۔۔! 🫡

🚨 شعیب اختر کا کہنا ہے 🚨 کہ بابر اعظم کو کپتان نہ بنایا جائے 😥 🚨 پاکستان کو چاہیے تینوں فارمیٹ کا کیپٹن محمد رضوان کو بن...
04/02/2024

🚨 شعیب اختر کا کہنا ہے 🚨
کہ بابر اعظم کو کپتان نہ بنایا جائے 😥 🚨 پاکستان کو چاہیے تینوں فارمیٹ کا کیپٹن محمد رضوان کو بنایا جانا چاہیے 💎💎💎🚨🚨🚨🚨
۔
Shoaib Akhtar Respect 💎 Mohammad Rizwan 💎
Babar Azam 🚨

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینJanii Muneer follow me ❤Today the best Photo⚡ ❤‍🩹             Actres  # jamilanag...
04/02/2024

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Janii Muneer follow me ❤
Today the best Photo⚡ ❤‍🩹










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

بریکنگ نیوز:نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے ٹی20 سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع یعنی 5 اپریل تک کیا ج...
04/02/2024

بریکنگ نیوز:
نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے ٹی20 سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع یعنی 5 اپریل تک کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔!!!
سلیکٹرز کپتان بابر اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی نام چٸیرمین کو بھیجے گے۔۔۔۔۔!!!
شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ سیریز میں آرام دیے جانے کا امکان،سلیکشن کمیٹی ورلڈکپ کی وجہ سے شاہین شاہ آفریدی کو انجری سے بچانا چاہتی ہے۔۔۔۔۔!!!
رٸٹاٸیرمنٹ واپس لینے والے محمد عامر اور عماد وسیم کو بھرپور موقع ملنے کا امکان۔۔۔۔۔!!!


Mohammad Amir ended his county championship with Derbyshire to give priority to Pakistan cricket.  |   |   |   |   |   |...
03/31/2024

Mohammad Amir ended his county championship with Derbyshire to give priority to Pakistan cricket.
| | | | | |

03/27/2024

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستان کا ممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا معاملہ, قومی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر وہاب ری...
03/27/2024

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستان کا ممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا معاملہ, قومی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں اجلاس ہوگا, سلیکشن کمیٹی پی ایس ایل 9 میں پرفارمنس دینے والے نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت پر غور کرے گیممکنہ 25 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل یا پرسوں متوقع ہے جبکہ احمد شہزاد، مہران ممتاز،حیدر علی، عرفان نیازی، سلمان علی آغا کی شمولیت پر بھی غور جاری ہے
‎ ‎ ‎

افغان  کرکٹر رحمان الله گربز آئی پی ایل میچ کے دوران روزہ افطار کرتے ہوئے ❤
03/27/2024

افغان کرکٹر رحمان الله گربز آئی پی ایل میچ کے دوران روزہ افطار کرتے ہوئے ❤

Currently Pakistan Fast Bowler Stats In International Cricket 👀🏏
03/26/2024

Currently Pakistan Fast Bowler Stats In International Cricket 👀🏏

یا اللہ مجھے قبول کر لیں۔ تیرا عاجز بندہ ہوں اور تیری ہی مخلوق کی خدمت کے لیے اک چھوٹی سی کوشش میں لگا ہوں۔ احمد شہزاد
03/26/2024

یا اللہ مجھے قبول کر لیں۔ تیرا عاجز بندہ ہوں اور تیری ہی مخلوق کی خدمت کے لیے اک چھوٹی سی کوشش میں لگا ہوں۔ احمد شہزاد

ماشاءاللہ نسیم شاہ ، بابر اعظم ، افتخار احمد اور امام الحق نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کر لی 👏😍اللہ تعالٰی سب کی اپنے...
03/22/2024

ماشاءاللہ نسیم شاہ ، بابر اعظم ، افتخار احمد اور امام الحق نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کر لی 👏😍
اللہ تعالٰی سب کی اپنے گھر میں حاضری کو قبول فرمائے۔ آمین ❤️
| |
| |
|

Address

‎Wall Street
New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket TP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category