06/26/2025
اسلام وعلیکم فیس بک پر میرے جتنے بھی اہل علاقہ دوست ہیں یا کوئی دور نزدیک سے میرا دوست ھے سب سے ایک درخواست ھے آپ کسی بھی گیم سے تعلق رکھتے ہیں برائے مہربانی محرم الحرام کے احترام کےلئے آج سے 30 محرم الحرام تک اپنے سب شغل میلے بند کردیں یہ دن ہنسنے کے نہیں کھیلنے کودنے کے نئی بلکہ غم مولا حسین علیہ اسلام منانے کے ہیں اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین