Multan sultan tap ball

Multan sultan tap ball Gaming videos creater Tape Ball Cricket ka junoon

Wasim Akram vs Mohammad Abbas in Test cricket after 32 matches!
09/04/2026

Wasim Akram vs Mohammad Abbas in Test cricket after 32 matches!

09/04/2026

کوئی ایک جملہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے؟

باسط علی:"صرف عاقب جاوید ہی نہیں، سوال ہیڈ کوچ سرفراز سے بھی ہونا چاہیے۔ بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ٹیم سلیکشن...
07/30/2026

باسط علی:
"صرف عاقب جاوید ہی نہیں، سوال ہیڈ کوچ سرفراز سے بھی ہونا چاہیے۔ بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ٹیم سلیکشن اور فیصلوں کی ذمہ داری کس کی ہے؟ ساجد خان کو باہر کیوں بٹھایا گیا؟ آخر ناکامی کا جواب کون دے گا؟"

07/30/2026

"پاکستان کرکٹ کی بہتری صرف ایک فیصلے سے ممکن ہے؛ عاقب جاوید اور مصباح الحق کو ہمیشہ کے لیے ذمہ داریوں سے الگ کر دیا جائے۔"

— کرکٹر احمد شہزاد

انڈین کپتان شریس آئیر کا آیر لینڈ اور انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد ان کے گھر پر احتجاج پتھرؤ. یہ قوم ہے ان کی بس ان کا ...
07/11/2026

انڈین کپتان شریس آئیر کا آیر لینڈ اور انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد ان کے گھر پر احتجاج پتھرؤ. یہ قوم ہے ان کی بس ان کا ہر ٹائم جیت ہی چاہیے جیسے باقی کرکٹ کھیلنے والے ممالک چھوارے بیچنے آئے ہیں کہ انڈیا کو ہر میچ جیتوایا جائے

07/11/2026

آسٹریلیا ،انگلینڈ افریقہ نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے کرکٹ بورڈ نے بھی افغانستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے معذرت کرلی

06/29/2026

Unbelievable catch ❤

06/28/2026

Funny cricket🏏 moments

06/27/2026

اپنے علاقے کے فیوریٹ پلیر کو مینشن کریں

06/26/2026

کتنی سپیڈ ھے بولر کی؟

Address

2nd Street Dorm 1 E 2nd St
New York, NY
10003

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan sultan tap ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category