09/30/2023
یوسی روات کے ابھرتے اور چمکتے ہوئے ستارے.
امر روات اور عمری روات. آج لریاں کرکٹ گراؤنڈ میں پورا دن بالرز کے لئیے، درد سر بنے رہے.
پری کوارٹر فائنل میں اوسیا گرین جیسی ایک بڑی ٹیم کو آوٹ کلاس کیا. بیٹنگ بالنگ دونوں ہی ڈیپارٹمنٹ میں.
جس میں اوسیا کے بڑے بڑے نام، لیجنڈ حافظ بلال، جاسم وقار، ہاشم، اجو، صیفی، جیسے شامل تھے.
دعا ہے کہ یہ نوجوان ایسے ہی یوسی روات کا نام روشن کرتے رہیں..
ول ڈن لڑکو.