WTBCC World Tape Ball Cricket Council is first Official international Tape Ball cricket board in world

🔥 اب آئے گا مزہ!!! 🔥جیز لے کر آرہا ہے رنگا رنگ کرکٹ مقابلے پاکستان کے بڑے شہروں میں،جو براہِ راست دکھائے جائیں گے تماشا ...
10/13/2025

🔥 اب آئے گا مزہ!!! 🔥
جیز لے کر آرہا ہے رنگا رنگ کرکٹ مقابلے پاکستان کے بڑے شہروں میں،
جو براہِ راست دکھائے جائیں گے تماشا ایپ اور پاکستان کے معروف ٹیپ بال پیجز پر۔
اب JTC اور TSL ایک ہی پلیٹ فارم پر نظر آئیں گے۔
اس مشترکہ منصوبے کا مقصد صرف ایک ہی مقصد ہے —
پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ کو فروغ دینا اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا۔ 🏏🇵🇰
تمام ایونٹس اسپورٹس لینز کی جانب سے منظم کیے جائیں گے،
اور یہ تمام ایونٹس ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل (WTBCC) کی زیرِ نگرانی کرائے جائیں گے۔

Address

72 Walnut Road
Inwood, NY
11096

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WTBCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WTBCC:

Shortcuts

Share

Category