Taimoor Kabir

Taimoor Kabir SPORTS /TRAVELING/BLOGGER/DIGITAL CREATER
(3)

پاکستان آج آسٹریلیا خلاف راولپنڈی میں جو میچ کھیلے گا اس کی تاریخی اہمیت ہے کیونکہ پا کستان کا یہ ایک ہزارواں ون ڈے میچ ...
05/30/2026

پاکستان آج آسٹریلیا خلاف راولپنڈی میں جو میچ کھیلے گا اس کی تاریخی اہمیت ہے کیونکہ پا کستان کا یہ ایک ہزارواں ون ڈے میچ ہو گا- پاکستان نے اب تک 999 میچز میں سے 527 جیتے ہیں جو ایک بہترین ریکارڈ ہے سب سے زیادہ میچ جیتنے میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے دوسرے پر انڈیا نے 1075 میں سے 571 اور پہلے پر آسٹریلیا جنہوں نے 1019 میں سے 617 میچ جیتے ہیں- پاکستان ٹیم اس تاریخی میچ کو جیت کر یادگار بنا سکتی ہے اور ویسے بھی جیتنا جاہیے ہوم سیریز ہے- سب کی نظریں بابر اعظم پر ہونگی کے وہ ایک سنچری سکور کرے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر بابر ون ڈے میں پاکستان کا سب سے زیادہ 21 سنچریاں بنانے والا پلیئر ہو گا - گڈ لک پاکستان ٹیم اینڈ بابر عظم 🇵🇰💚

✅ Two 90+ scores in playoffs ✅ Two completely different knocks ✅ Both priceless for the team And yes,   is just 15 🙂  Qu...
05/29/2026

✅ Two 90+ scores in playoffs
✅ Two completely different knocks
✅ Both priceless for the team

And yes, is just 15 🙂

Qualifier 2 👉 | LI

Babar Azam is back in green Jersey 💚
05/29/2026

Babar Azam is back in green Jersey 💚

🚨 بڑی خوشخبری 🚨کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا 🏟️🔥اسٹیڈیم مکمل ...
05/29/2026

🚨 بڑی خوشخبری 🚨

کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا 🏟️🔥
اسٹیڈیم مکمل طور پر تیار ہے اور شائقین کرکٹ ایک ہائی وولٹیج مقابلے کے لیے بے تاب ہیں 🙌🏏

پاکستان اور آسٹریلیا کی یہ ٹکر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے 🇵🇰🇦🇺💥
دیکھتے ہیں آغاز کس کے نام ہوتا ہے!

🏏 کرکٹ کا جنون، پنڈی کا میدان اور زبردست مقابلہ — سب کچھ تیار ہے 🔥

‏پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پلئینگ الیون کیا ہونی چاہئے ؟ ‎
05/29/2026

‏پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پلئینگ الیون کیا ہونی چاہئے ؟

IPL talent Vs PSL Bench boy
05/29/2026

IPL talent Vs PSL Bench boy

*🚨پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہیں🔰*                          ゚
05/29/2026

*🚨پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہیں🔰*






🚨​کمار سنگاکارا کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ پیشکش کے حوالے سے سنسنی خیز بیان🚨 کمار سنگاکارا نے کہا🗣️ کہ اگر مجھے پاکستا...
05/29/2026

🚨​کمار سنگاکارا کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ پیشکش کے حوالے سے سنسنی خیز بیان🚨 کمار سنگاکارا نے کہا🗣️ کہ اگر مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کوچنگ کے لیے کروڑوں ڈالر بھی دیے جائیں، تو بھی میں یہ ذمہ داری قبول نہیں کروں گا۔ کیونکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو آگے آنے نہیں دیا جاتا اور 'پرچی سسٹم' کو سپورٹ کرنا میرے اصولوں کے بالکل خلاف ہے! جس ملک میں میرٹ سے زیادہ سفارش چلے، وہاں دنیا کا بہترین کوچ بھی کچھ نہیں کر سکتا۔ ​جب تک عاقب جاوید کو پاکستان کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے نہیں ہٹایا جاتا، تب تک میں پاکستان کے لیے کوچنگ کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ​وہ ہمیشہ ٹیم میں ایسے کھلاڑیوں کو شامل کرتے ہیں جن میں کوئی ٹیلنٹ نہیں ہوتا۔ ​ایسے کھلاڑی نہ تو خود کچھ کر پاتے ہیں اور نہ ہی دوسروں سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ​آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا سنگاکارا کی یہ بات سچ ہے؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇❤🔥

Pakistan vs Australia first ODI tomorrow....!
05/29/2026

Pakistan vs Australia first ODI tomorrow....!

Universe Boss 🤝 Universe Baby Boss
05/29/2026

Universe Boss 🤝 Universe Baby Boss

"I was on the ground when Javed Miandad hit Chetan Sharma for a six on the last ball [in 1986 at Sharjah]"Pakistan's mos...
05/29/2026

"I was on the ground when Javed Miandad hit Chetan Sharma for a six on the last ball [in 1986 at Sharjah]"

Pakistan's most famous cheerleader "Chacha Cricket" will retire this year

Address

1025 East 14th Street
Brooklyn, NY
11230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taimoor Kabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category