We Love Cricket

We Love Cricket Verified

10/26/2021


Pak won the toss and decided to bowl first.

02/24/2021
02/24/2021

PSL 6

karachi Set a target of 197
77/3 in 5.5 overs

03/17/2018

پی ایس ایل کا لیگ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے اور لاہور قلندرز کے بعد ملتان سلطانز بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ دوسرا نمبر کراچی کنگز کا ہے جس کے پوائنٹس کی تعداد 11 ہے۔

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 10، 10 پوائنٹس ہیں تاہم رن ریٹ کے اعتبار سے پشاور تیسرے اور کوئٹہ چوتھے نمبر پر ہے۔

پاکستان سپر لیگ کا پہلا پلے آف میچ 18 مارچ کو پہلے اور دوسرے نمبر کی ٹیموں یعنی اسلام آباد اور کراچی کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔

دبئی میں ہونے والے پہلے پلے آف کے بعد پی ایس ایل کی رونقیں پاکستان منتقل ہو جائیں گی جہاں دو ایلیمیٹر میچوں کے بعد فائنل کھیلا جائے گا۔

پہلے پلے آف کی فاتح ٹیم براہ راست 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایک موقع اور ملے گا۔

دوسرا پلے آف پشاور اور کوئٹہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور جو ٹیم جیتے گی وہ پہلے پلے آف کی شکست خوردہ ٹیم سے مقابلہ کرے گی اور اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔

03/15/2018

won the toss and decided to bat first against Kings.
the target .

WINNNNNN
03/09/2018

WINNNNNN

Address

Augusta, GA
30909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Love Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category