LOL Factory

LOL Factory like and follow plz

19/03/2026
 انشاء اللّٰہ وزیرستان کے بچے اب ملکی سطح پر مختلف لیگز اور ٹورنمنٹس  میں آپ کو نظر آئیں گے. شاخیمار شمالی وزیرستان سے ت...
10/05/2024



انشاء اللّٰہ وزیرستان کے بچے اب ملکی سطح پر مختلف لیگز اور ٹورنمنٹس میں آپ کو نظر آئیں گے.
شاخیمار شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا مشتاق وزیر نے سینئر ڈسٹرکٹ کرکٹ لیول پر اپنے چار میچوں میں بیس ویکٹیں حاصل کرلئے ہیں.

یاد رہے کہ اب تک سینئر ڈسٹریکٹ لیول پر یہ سب سے بہترین پرفارمنس ہے
اس طرح اگر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کھلوں کے فروغ کے لئے اپنا کام بہترین طریقے سے سر انجام دیں تو کھیل کے میدانوں میں اس طرح کا اور بھی ٹیلنٹ آپ کو نظر آئے گا.

Mushtaq Wazir Muhammad Waseem 🤲❤

02/12/2023

اسلام علیکم دوستوں دعا میں یاد رکھنا ۔ کل 3 تاریخ کو میرا کرکٹ ٹرایل ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل کی ہے
Mushtaq Wazir
🏏🏏🙏🙏❤️

Address

Thailand Bangkok
Bannu Cantonment

Telephone

+3259509739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LOL Factory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share