Baltistan Super league ksa

Baltistan Super league ksa Mehdiabad Cricket Association

17/01/2026

بلتستان سپر لیگ (BSL) کا شاندار سیزن 11 گرینڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
ڈیفینڈنگ چیمپئن گول الیون نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا مبارک ہو چیمپئنز ۔
میں بطور BSL میڈیا پرسن، انتظامیہ، خصوصاً چیف آرگنائزر علی نجف بھائی
اور مہدی آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو اس کامیاب اور منظم ایونٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مہدی آباد کے نوجوانوں کی محنت اور ٹیم ورک نے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
سعودی عرب میں BSL کا کامیاب انعقاد واقعی قابلِ فخر ہے۔
✍️ عسکری سہیل
(BSL Media Person)

16/01/2026

الحمد اللہ
بلتستان سپر لیگ سیزن 11 کی کامیاب اختتام پر میں بحیثیت چیف آرگنائزر مھدی آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام اراکین کو اور ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے تمام ٹیموں کے پلیرز اور شائقین کرکٹ کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں
دوران ٹورنامنٹ امپائر کے فرائض انجام دینے والے تمام بھائیوں کا دل سے شکریہ
گول الیون کو مسلسل دوسری بار چمپین بننے پر مبارکباد یولمی لائنز سمت باقی تمام ٹیموں کو
اگلے سیزن کے لیے نیک خواہشات
اس ایونٹ کے دوران مجھ سے یا میری انتظامیہ کے کسی بھی فرد سے کسی بھی قسم کی غلطی یا کوئی بات لگی ہو تو دل سے معافی چاہتا ہوں
پروردگار ہم سب کاحامی و ناصر ہو
انشاءاللہ آئندہ پھر اسی گراؤنڈ میں ہنسی خوشی ایک دوسرے سےملنے کا موقع نصیب فرمائے آمین
آپ کی تعاون کا بہت بہت شکریہ
وسلام
علی نجف چیف آرگنائزر بلتستان سپر لیگ
مھدی آباد کرکٹ ایسوسی ایشن سعودی عربیہ

  Bast of luck both teams Youlmi Loins and  GOLE II KSABaltistan Super league ksa
13/01/2026



Bast of luck both teams Youlmi Loins and GOLE II KSA
Baltistan Super league ksa

10/01/2026

شاہین ہیروز کے ننے سپورٹر اکمل اور اجمل

10/01/2026

سیمی فائنل: گول الیون بمقابلہ شاہین ہیروز
دفاعی چیمپئن گول الیون نے سیمی فائنل میں شاہین ہیروز کا سامنا کیا۔ شاہین ہیروز وہ مضبوط ٹیم ہے جس نے نو بار بی ایس ایل ٹرافی اپنے نام کی، تاہم بدقسمتی سے پچھلے سال یہ اعزاز ان سے چھن گیا تھا اور اس بار بھی وہ ٹرافی واپس حاصل نہ کر سکے۔
اب نگاہیں گرینڈ فائنل پر ہیں، جہاں گول الیون اور یولمی لائنز آمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے لیے نیک تمنائیں ۔

 Dilwar Arman GOLE II KSA 30ball 105 runs not out against Shaheen heros Keris
09/01/2026


Dilwar Arman GOLE II KSA 30ball 105 runs not out against Shaheen heros Keris

08/01/2026



Address

Abu Mosa Ansari
Saihat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan Super league ksa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share