Haleem Zai CricKet Club

Call Directions Contact the business

Haleem Zai CricKet Club Its all about cricket..!! we need to encourage the young ones in sports for mental and physical grow

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے محمد رضوان پر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی حب الوطنی اور کردار ...
20/09/2026

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے محمد رضوان پر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی حب الوطنی اور کردار کی ایک ایسی گواہی دی ہے جس نے ناقدین کو لاجواب کر دیا ہے۔ رمیز راجہ نے واضح کیا کہ رضوان وہ پہلا پاکستانی کھلاڑی تھا جس نے اپنے ایمان اور اصولوں کی خاطر لاکھوں روپے کا نقصان ہنسی خوشی برداشت کر لیا، مگر کسی جوئے کی کمپنی کا لوگو اپنی جرسی پر پہننے سے دو ٹوک انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے وہ دردناک لمحہ بھی یاد دلایا جب 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد رضوان ڈریسنگ روم میں ایک بچے کی طرح پھوٹ پھوٹ کر رویا تھا۔ جس شخص کے دل میں اپنے ملک کے لیے اتنی تڑپ اور سچائی ہو، اس کی وفاداری پر شک کرنا سب سے بڑی ناانصافی ہے۔
آج سب سے زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ بغیر کچھ ثابت ہوئے بھارتی میڈیا اس صورتحال کا بھرپور فائدہ اٹھا کر ہمارے سب سے دین دار کھلاڑی کی کردار کشی کر رہا ہے۔ اپنے ہی سچے ہیروز کو بغیر کسی ثبوت کے یوں دشمنوں کے سامنے تماشا بننے کے لیے چھوڑ دینا، آخر اس سارے گھناؤنے کھیل اور ذلت کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

19/09/2026

The name of respect...❤️🥀💯

18/09/2026

❤️

زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں پتا ہی نہیں چلتاکہ صبر کیا ہے، دعا کیا ہے، امید کیا ہے، یقین کیا ہے،حوصلہ کیا ہے، مشکل کیا ہ...
13/09/2026

زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں پتا ہی نہیں چلتا
کہ صبر کیا ہے، دعا کیا ہے، امید کیا ہے، یقین کیا ہے،
حوصلہ کیا ہے، مشکل کیا ہے، مدد کیا ہے، بھروسہ کیا ہے،
رکاوٹ کیا ہے، دوستی کیا ہے، اور رشتے کیا ہیں..

Razaullah didn't even have a passport when he was selected after the 2nd Test. His phone was switched off and the select...
11/09/2026

Razaullah didn't even have a passport when he was selected after the 2nd Test. His phone was switched off and the selectors had no way to contact him, so they had to send a coach to his village just to find him.

An urgent passport was made, an English visa stamped, and he walked straight into the XI - trapping one of the greatest English batters of all time on just his 4th delivery.

Just 10 days ago, he wouldn't have dreamt that he'd be playing a Test match. And now, he's in the middle of a good spell.

God's plan, baby!

08/09/2026

خان تو خان ہے...❤️👍💯

06/09/2026

The Magician

24/08/2026

زندگی مختصر ہے، اسے شکایتوں میں ضائع نہ کرو،
جو ملا ہے اس کی قدر کرو، جو نہیں ملا اسے جانے دو...❤️😊

14/08/2026

Killer Bouncer

Address

Riyadh KSA
Riyadh
12211

Telephone

+966590715400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haleem Zai CricKet Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haleem Zai CricKet Club:

Shortcuts

Share

Category