30/08/2026
🏏🏆 مین آف دی میچ — گوہر خان! 🔥
ریاض اسٹالینز کے گوہر خان نے ایک یادگار آل راؤنڈ اور میچ وننگ پرفارمنس سے میدان میں دھوم مچا دی! 💚
صرف 50 گیندوں پر ناقابلِ شکست 159 رنز، جس میں شاندار 20 چھکے شامل تھے، اور پھر باؤلنگ میں بھی کمال کرتے ہوئے صرف 25 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ 💥👏
159 Runs | 50 Balls | 20 Sixes*
5 Wickets | 25 Runs
اس شاندار اور میچ وننگ کارکردگی پر گوہر خان کو ریاض اسٹالینز کے کپتان عمر، ٹیم سپورٹر شاہد اور سینئر کھلاڑی تحسین کی جانب سے کیش پرائز سے نوازا گیا۔ 🏆💰
گوہر کی یہ پرفارمنس نہ صرف ٹیم کی جیت میں فیصلہ کن ثابت ہوئی بلکہ جذبے، محنت اور ٹیم کے لیے کھیلنے کی بہترین مثال بھی ہے۔
بہت بہت مبارک ہو گوہر خان! ❤️👏
اسی جذبے اور فارم کے ساتھ ریاض اسٹالینز کا نام روشن کرتے رہیں۔
ONE BADGE. ONE BROTHERHOOD. ONE GOAL.
💚 RIYADH STALLIONS 💚