02/09/2026
ال پاکستان اوپن سوہاوہ سپرلیگ 2026
ضلع گجرات کا ستارہ عالیان بھوتہ ایک بار پھر بڑی اسٹیج پر بڑی پرفارمنس شو کرگیا ۔ پورے ایونٹ میں پاکستان ٹیپ بال کے بڑے بڑے بلے بازوں کے درد سر بنا رہا ،پورے ٹورنامنٹ میں عالیان بھوتہ نے ٹوٹل 6 اوورز کروائے جس میں سے 4 مرتبہ انڈر 10 اوور کیا اور 7 بڑے برج الٹائے ۔ اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچایا ۔ سیمی فائنل میچ میں پہلی بار بیٹنگ کا موقع ملا تو صرف 4 گیندیں باقی تھی جن پر عالیان بھوتہ نے 3 چھکے لگاکر اپنا حصہ ڈالا ۔