Azan ch

Azan ch amjad ch

درد اندر سے کھا گئے ورنہ باہر والوں کی کیا مجال 💔💔💔
22/04/2020

درد اندر سے کھا گئے

ورنہ باہر والوں کی کیا مجال
💔💔💔

آنکھ جو آج پھر تری نم ہےیہ میں ہوں یا کوئی نیا غم ہےزخم اب تک ہیں کیوں ہرے تیرےتم تو کہتے تھے وقت مرہم ہےعمر تھوڑی ہے اس...
07/06/2017

آنکھ جو آج پھر تری نم ہے
یہ میں ہوں یا کوئی نیا غم ہے

زخم اب تک ہیں کیوں ہرے تیرے
تم تو کہتے تھے وقت مرہم ہے

عمر تھوڑی ہے اس مسافت کو
فاصلہ دو قدم سے گو کم ہے

بعد مدت پتہ لگا, تم تھے
میں تو سمجھا کہ جو گیا دم ہے

تم جو ہوتے تو پھر دوا بنتے
اب یہاں کون ابنِ مریم ہے

مہرباں تھی حیات تیرے تک
بعد تیرے وہ مجھ پہ برہم ہے
................................amjad ch

چُبھتی ہے قلب و جاں کو ستاروں کی روشنیاے  چاند  !  ڈُوب  جا  کہ  طبیعت  اُداس  ہے ..
25/03/2017

چُبھتی ہے قلب و جاں کو ستاروں کی روشنی
اے چاند ! ڈُوب جا کہ طبیعت اُداس ہے ..

سراپا  آرزو  هوں,  درد هوں,  داغ _ تمنا  هوں.مجھے دنیا سے کیا مطلب میں آپ اپنی ہی دنیا هوں.
25/12/2016

سراپا آرزو هوں, درد هوں, داغ _ تمنا هوں.
مجھے دنیا سے کیا مطلب میں آپ اپنی ہی دنیا هوں.

ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽﺳﺎﺗﮭﮧ ﺗﻮ ﭼﻠﮯ ﮐﻮﺋﯽﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﭘﮩﺮﺍ ﮨﮯﮐﺴﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯽﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺗﻼﺵ ﮨﮯﺍﯾﺴﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯﺍﮐــــﺘﻮﺑـــﺮ ﭘﮭــــﺮ ﺍ...
06/11/2016

ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
ﺳﺎﺗﮭﮧ ﺗﻮ ﭼﻠﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﭘﮩﺮﺍ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯽ
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ
ﺍﯾﺴﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ
ﺍﮐــــﺘﻮﺑـــﺮ ﭘﮭــــﺮ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ

سازشیں لاکھ بھی کر لے یہ زمانہ چاہے اب جو لکھی ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گیملیں گے یوں تو سبھی بن کے یہاں دوست  ہمیںپر ...
05/11/2016

سازشیں لاکھ بھی کر لے یہ زمانہ چاہے
اب جو لکھی ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گی

ملیں گے یوں تو سبھی بن کے یہاں دوست ہمیں
پر مرے حق میں ہوائیں نہ انہیں بھائیں گی

ہمیں چاہیں گے یہ ہر دم ہی کسی مشکل میں
سو مری خوشیاں سبھی ان پہ ستم ڈھائیں گی

مرا پلکیں بھی جھپکنا ہے نظر میں یوں تو
ان کی سوچیں نہ مری سوچ تلک جائیں گی

مرے ہر درد کو اپنی یہ دعا سمجھے ہیں
خواہشیں رنگ کہاں ان کی مگر لائیں گی
..........................................

‏گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوںشام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
13/10/2016

‏گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے

کِتابوں کی طرح بُهت سے الفاظ هیں مجھ میں اورکِتابوں کی طرح هی خاموش رهتا هوں
11/09/2016

کِتابوں کی طرح بُهت سے الفاظ هیں مجھ میں
اور
کِتابوں کی طرح هی خاموش رهتا هوں

ﺗﺴﻠﯿﺎﮞ ........ ﺩﻻﺳﮯ ........... ﻗﺴﻤﯿﮟﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﮩﺖ ﮨﻮﮰ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ  بعد ،??
30/08/2016

ﺗﺴﻠﯿﺎﮞ ........ ﺩﻻﺳﮯ ........... ﻗﺴﻤﯿﮟ
ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﮩﺖ ﮨﻮﮰ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ بعد ،??

29/08/2016

چلے جایئں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہے تجھے وقت سکھا دے گا?

07/08/2016

Tujhe ''Pane'' Ki Mai Kab Tak Rahun...???
Koi Aesa Dey
'' '' K Meri
'' '' Toot Jayen,
Teri Jaan Choot .............

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share