Sufaid Sung Sports Academy

Sufaid Sung Sports Academy TO IMPROVE SPORTS

01/09/2026

فٹ بال کے بہترین اور معیاری شوز کی بہترین ورائٹی دستیاب ہے۔ شاہ گئی بازار، سفید سنگ روڈ

King 👑 is back 🔙 Amjid Ahmad welcome 🤗
29/08/2026

King 👑 is back 🔙 Amjid Ahmad welcome 🤗

28/08/2026
Tomorrow Match.🤲🫶
24/08/2026

Tomorrow Match.🤲🫶

کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری
24/08/2026

کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری

1st win Ghori football tournament 4/1 congratulations all players
11/08/2026

1st win Ghori football tournament 4/1 congratulations all players

🏏 NSL سیزن نمبر 1📍 NCG – ناور کرکٹ گراؤنڈآج ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے درمیان ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ کھیلا گ...
03/08/2026

🏏 NSL سیزن نمبر 1
📍 NCG – ناور کرکٹ گراؤنڈ

آج ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے درمیان ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔

ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندر نے شاندار کھیل پیش کیا اور 8.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرکے میچ اپنے
نام کر لیا۔

لاہور قلندر کی جانب سے فائق خان نے مشکل حالات میں انتہائی دلیرانہ اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 32 رنز اسکور کیے، جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

مین آف دی میچ فائق خان کو پلوان ہوٹل کی جانب سے 1,000 روپے نقد انعام جبکہ NSL انتظامیہ کی طرف سے ٹرافی بھی بطور انعام پیش کی گئی۔

🏆 مبارک ہو لاہور قلندر!

"آئیے! جشنِ آزادی کو کھیل کے جذبے سے منائیں۔اخلاق، اتحاد اور سپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ میدان میں اتریں،اپنی صلاحیتوں کا ل...
29/07/2026

"آئیے! جشنِ آزادی کو کھیل کے جذبے سے منائیں۔
اخلاق، اتحاد اور سپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ میدان میں اتریں،
اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں اور پاکستان کا نام روشن کریں۔
کھیلیں محبت سے، جیتیں عزت سے، اور آزادی کی خوشیوں کو یادگار بنائیں۔" ⚽💚🤍

Address

Riyad
Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufaid Sung Sports Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sufaid Sung Sports Academy:

Shortcuts

Share