MD Azam

MD Azam 🌹وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🌹
🌹عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے.🌹
Please follow MD Azam
(2)

07/06/2026

ایسا یارکر آپ لوگوں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہوگا۔

06/06/2026

ایسا خوبصورت منظر آپ لوگوں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہوگا۔

05/06/2026

کرکٹ کے تاریخ میں آپ لوگوں نے ایسا اوور نہیں دیکھا ہوگا۔😱

بس یار، ہم سیریز جیت گئے۔ 🏆🎉👏💥😍...see more
05/06/2026

بس یار، ہم سیریز جیت گئے۔ 🏆🎉👏💥😍...see more

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ 42 اوورز میں157 رنز ال آوٹ کردیا۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 158 رنز درکار ہے۔ 🏆...
04/06/2026

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ 42 اوورز میں157 رنز ال آوٹ کردیا۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 158 رنز درکار ہے۔ 🏆🎉👏💥😍

آسٹریلیا نے 31 اوورز کے بعد 131 رنز بنائے ہیں اور اس کی 7 وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستانی باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہو...
04/06/2026

آسٹریلیا نے 31 اوورز کے بعد 131 رنز بنائے ہیں اور اس کی 7 وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستانی باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو مکمل دباؤ میں رکھا ہوا ہے۔ مسلسل وکٹیں گرنے کے باعث آسٹریلیا بڑی اننگز بنانے میں ناکام نظر آ رہا ہے۔ اب میچ پاکستان کے حق میں واضح طور پر جھکتا دکھائی دے رہا ہے، اور اگر یہی رفتار برقرار رہی تو آسٹریلیا کو کم اسکور تک محدود کیا جا سکتا ہے۔ 🇵🇰🏏🔥

اپنے بیٹری چارج کے مطابق بتائیں کہ بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کتنے رنز بنائے گا؟ 🤔💡🔋📊🎉😊👍
04/06/2026

اپنے بیٹری چارج کے مطابق بتائیں کہ بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کتنے رنز بنائے گا؟ 🤔💡🔋📊🎉😊👍

04/06/2026

آپ کا پسندیدہ یارکر کون سا ہے۔💬👉

فخر زمان:ایک فعال کرکٹر ہونے کے ناطے کوچنگ کورس کرنا بہت فائدہ مند ہے۔ کوچنگ سے نوجوان کھلاڑیوں کی بہتر رہنمائی کرنے میں...
03/06/2026

فخر زمان:
ایک فعال کرکٹر ہونے کے ناطے کوچنگ کورس کرنا بہت فائدہ مند ہے۔ کوچنگ سے نوجوان کھلاڑیوں کی بہتر رہنمائی کرنے میں مدد ملتی ہے، اور بین الاقوامی کرکٹ کے ساتھ ساتھ کوچنگ کورس کرنا نئی مہارتیں سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ 🏏🇵🇰


ا

03/06/2026

اس بیٹسمین کا اسٹائل پاکستان کی کس کھلاڑی کی طرح ہے۔💬👉

Address

Riyadh

Telephone

+3259920979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MD Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MD Azam:

Share

Category