Bara Super League MDK

Bara Super League MDK Assalam o Alaikum Please like this page and share with Goo Friends

  صباؤن مارکیٹنگ کی طرف سے بہتریں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو بیگ بطور انعام دیا گیا ۔۔۔Wel played wahid shah
02/09/2026


صباؤن مارکیٹنگ کی طرف سے بہتریں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو بیگ بطور انعام دیا گیا ۔۔۔
Wel played wahid shah

02/09/2026

Mdk super league
دوسرا سیمی فائنل میچ باغی الیون vs جانی الیون کے درمیان جمعے کو کھیلا جائے گا ۔۔۔۔

  BAGHI 11  آج کھیلے گئے پہلے میچ کوارٹر فائنل میچ میں باغی الیون نے نوا سٹار کو ہرا دیا ۔۔۔باغی الیون نے پہلے کھیلتے ہو...
02/09/2026


BAGHI 11
آج کھیلے گئے پہلے میچ کوارٹر فائنل میچ میں باغی الیون نے نوا سٹار کو ہرا دیا ۔۔۔باغی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز 123 رنز بنائے تھے جس میں علی لفٹی نے ایک بار پھر کافی شاندار بیٹنگ کی آخر میں واحد شاہ کی تیز ترین 40 رنز نے ٹارگٹ 123 تک لے گئے جواب میں نوا سٹار کی طرف سے زبیر کنگ اور طاہر نے تھوڑی بہت مزاحمت ضرور کی لیکن میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔۔۔اور اسی طرح باغی الیون سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔۔۔
Man of the match
Ali lefty
Sopncerd by...
Dream Graphics

  Tomorrow big match Baghi 11 vs Nova star 2 September
01/09/2026


Tomorrow big match
Baghi 11 vs Nova star
2 September

آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسرار لفٹی کو صباؤن مارکیٹنگ اینڈ لکی ڈرا کی طرف بیگ بطور ا...
01/09/2026

آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسرار لفٹی کو صباؤن مارکیٹنگ اینڈ لکی ڈرا کی طرف بیگ بطور انعام دیا گیا ۔۔۔

  MDK Brother's Into the Final آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ایم ڈی کے برادرز نے جانی الیون کو آسانی سے ہرا دیا ۔۔۔جا...
01/09/2026


MDK Brother's
Into the Final
آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ایم ڈی کے برادرز نے جانی الیون کو آسانی سے ہرا دیا ۔۔۔جانی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 95 رنز بنائے تھے جو ایم ڈی کے برادرز کے اوپنر بلے بازوں نے 5 اوورز میں پورا کیا ۔۔۔
Man of the match
Ishaq Afridi
Sopncerd by...
Dream Graphics

  Tomorrow big Semi Final Janii 11 vs Mdk brother Nawya crkt ground
31/08/2026


Tomorrow big Semi Final
Janii 11 vs Mdk brother
Nawya crkt ground

  Baghi 11 آج کھیلے گئے میچ میں باغی الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایم ڈی کے لائن کو 5 رنز سے ہرا دیا ۔۔باغی الیون نے...
31/08/2026

Baghi 11
آج کھیلے گئے میچ میں باغی الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایم ڈی کے لائن کو 5 رنز سے ہرا دیا ۔۔باغی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 121 رنز بنائے تھے جس میں علی لفٹی کی شاندار 40 پلس رنز شامل تھے ۔۔جواب میں ایم ڈی کے لائن کی طرف سے بلال اور اسد جانی نے کافی شاندار آغاز فراہم کیا اور میچ 18 بالوں پر 38 رنز تک لے آئے لیکن۔ بدقسمتی سے بلال کے آؤٹ ہونے کے بعد اوسط بڑھتا گیا اور آخری 2 گیندوں پر 8 رنز درکار تھے جو پورا نہ کر پائے اور میچ سری الیون نے جیت لیا ۔۔۔
Man of the match
Ali lefty...
Sponsored by...
Dream Graphics

 Tomorrow Big Match Baghi 11 vs Mdk lion 4 pm
30/08/2026


Tomorrow Big Match
Baghi 11 vs Mdk lion
4 pm

  Nova star آج کھیلے گئے میچ میں نوا سٹار نے یکطرفہ مقابلے میں نالہ سی سی کو ہرا دیا ۔۔۔نوا سٹار نے پہلے کھیلتے ہوئے مقر...
30/08/2026

Nova star
آج کھیلے گئے میچ میں نوا سٹار نے یکطرفہ مقابلے میں نالہ سی سی کو ہرا دیا ۔۔۔نوا سٹار نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اوورز 94 رنز بنائے تھے جواب میں نالہ سی سی کی طرف سے کوئی بھی بیٹسمین خلیل لفٹی اور خاص کر غزنوی نے سامنے بے بس نظر آئے جس طریقے سے دونوں نے باؤلنگ کی وہ قابل تعریف ہے ۔۔۔
Man off the match
Ghznavi lefty
Sopncerd by....
Dream Graphics

Address

Riyadh Shifa
Riyadh
12211

Telephone

+966573441689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bara Super League MDK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category