Riyadh Qalandars

Riyadh Qalandars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riyadh Qalandars, Sports Club, Jaradiah, Riyadh.

08/05/2026

Kya Qalandars ka jadoo chalega…Ya Shaheen uda le jayegi match? 🏏

08/05/2026

Kal dosti bhi hogi, takkar bhi hogi…lekin jeet sirf KHAP ki hogi in sha Allah ⚫️

Game On Hai ⚡

PISR Alumni Power 4 – Season 5 کا آغاز ہو رہا ہے ایک بار پھر، جہاں میدان میں ہوں گے چار مضبوط کپتان: یاسر | زیان | ارسل...
10/04/2026

PISR Alumni Power 4 – Season 5 کا آغاز ہو رہا ہے ایک بار پھر، جہاں میدان میں ہوں گے چار مضبوط کپتان:
یاسر | زیان | ارسلان | تنزیل
ہر ٹیم دے گی اپنا بہترین، ہر میچ ہوگا سنسنی خیز… اور آخر میں جیتے گا صرف ایک 🏆
📍 آغاز: 11 اپریل 📍 مقام: Exit 18, Riyadh KSA
تیار ہو جاؤ… کیونکہ یہاں جیت آسان نہیں!

19/03/2026

Happy Eid to All

27/02/2026
Wishing you all a Happy Blessed Ramadan !
18/02/2026

Wishing you all a Happy Blessed Ramadan !

خبرِ غمانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہنبیل کی عزیز اور چھوٹی صاحبزادی قضائے الٰہی سےانتقال کر گئی ہے۔ہم اپن...
16/02/2026

خبرِ غم

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
نبیل کی عزیز اور چھوٹی صاحبزادی قضائے الٰہی سےانتقال کر گئی ہے۔

ہم اپنے بھائی کے اس عظیم صدمے میں شانہ بہ شانہ شریک ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں مکمل ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہيں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مشکل وقت میں ہمارے بھائی کو حوصلہ، صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

AI generated Season 2026 Kits
13/02/2026

AI generated Season 2026 Kits

Address

Jaradiah
Riyadh

Telephone

00966554244128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riyadh Qalandars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category