Garhi Kapura Premier League

Garhi Kapura Premier League Video Creator

Team No.2
25/02/2026

Team No.2

Team No.1
25/02/2026

Team No.1

25/02/2026
Coming soon .InshaAllah
21/02/2026

Coming soon .InshaAllah

Riyadh one day Cricket TournamentAlhamdulillah ACES X1 win the final 🏆
10/08/2024

Riyadh one day Cricket Tournament
Alhamdulillah ACES X1 win the final 🏆

28/06/2024

آج کرکٹ🏏 ٹیم (ایسیز X1) نے🏏 (اتحاد کلب) کے خلاف سیریز🏆🏆 0-2 سے اپنے نام کیا ۔

سیریز🏆🏆میں کپتان🥈سیف خان، اویس، بلال خان، اکرام ، شیر شاہ اور وقار نے بہترین بلے🏏 بازی جبکہ بولنگ🎾 میں ضیاءالہادی ، مہران ، نفیس ، انس اور اسامہ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
Congratulations 🎊

آج سلطانہ گراؤنڈ پر (ایسیز X1)  نے (سلطانہ 11) کے خلاف سیریز 1-2 سے اپنے نام کیا ۔سیریز میں  سیف خان، اویس،  بلال خان، و...
03/05/2024

آج سلطانہ گراؤنڈ پر (ایسیز X1) نے (سلطانہ 11) کے خلاف سیریز 1-2 سے اپنے نام کیا ۔
سیریز میں سیف خان، اویس، بلال خان، وقار نے بہترین بلے بازی جبکہ بولنگ میں ضیاءالہادی ، مہران ، فاروق اور اسامہ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
Congratulations 🎊

27/04/2024

Yesterday ACES X1 played very well. Win 2 series against 2 strong teams. Here some Beautiful shots by captain Saif khan.
Congratulations ACES X1.

آج 18 # گراؤنڈ پر (ایسیز X1)  نے (Nabeel 11) کے خلاف سیریز 0-3 سے اپنے نام کیا ۔ جس میں ایسیز X1 کی طرف سے ایک میچ میں ا...
01/03/2024

آج 18 # گراؤنڈ پر (ایسیز X1) نے (Nabeel 11) کے خلاف سیریز 0-3 سے اپنے نام کیا ۔ جس میں ایسیز X1 کی طرف سے ایک میچ میں اویس نے زبردست بیٹنگ کرتےہوئے*140 رنز بناکر 8 اورز میں ٹیم کا ٹوٹل سکور 180 رنز تک پہنچا دیا۔ جو مخالف ٹیم چیس نا کرسکی۔
سیریز میں سیف خان، اویس، بلال خان، وقار نے بہترین بلے بازی جبکہ بولنگ میں عبدالعزیز، ضیاءالہادی ، مہران اور آفاق نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
Congratulations 🎊

Most welcome ♥️
06/01/2024

Most welcome ♥️

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garhi Kapura Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Garhi Kapura Premier League:

Share

Category