Cric Point

Cric Point sports update

پاکستان میں اب بھی کچھ ایسے جاہل لوگ رہتے ہیںجو بابر اعظم کو یونس خان سے اچھا کھلاڑی مانتےہیں اور وہ بھی ٹیسٹ کرکٹ میں ش...
31/08/2026

پاکستان میں اب بھی کچھ ایسے جاہل لوگ رہتے ہیں
جو بابر اعظم کو یونس خان سے اچھا کھلاڑی مانتے
ہیں اور وہ بھی ٹیسٹ کرکٹ میں شرم کی بات ہے یار
یونس خان ایک لیجنڈ کھلاڑی تھا میں یقین کے ساتھ کہتا
ہوں اگر اگلے ٹیسٹ میچ میں یونس خان کو کھلایا
جاۓ تو نقلی کنگ اور رضوان جوکر سے اچھی پرفارمینس
دکھائےگا

لارڈز ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز کی عبرت ناک شکست دے دی، شکست کا اصل زمیندار کون ہے 🤔😢🇵🇰ذلت آمیز شکست کا...
31/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز کی عبرت ناک شکست دے دی، شکست کا اصل زمیندار کون ہے 🤔😢🇵🇰
ذلت آمیز شکست کا سلسلہ جاری ہے۔ 💔

- انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

- پاکستان نے 30 سال سے انگلینڈ میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی۔ 😔
Another disappointing performance from Pakistan. 💔

• England seal a comfortable 194-run victory, as Pakistan once again fail to deliver when it matters.💙





ساری زندگی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کھیلنا پھر بھی نہیں آتی رضوان کو یہ کیا بھلا ہے بس گیند آتے ہیں آنکھیں بند کر کے شف کے سات...
30/08/2026

ساری زندگی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کھیلنا پھر بھی نہیں آتی رضوان کو یہ کیا بھلا ہے بس گیند آتے ہیں آنکھیں بند کر کے شف کے ساتھ لیگ سائیڈ پر لپا گما لیتا ہے کیا عجیب چیز ہے ۔

سچ پوچھو تو بابر اعظم کو جوفرا آرچر کی گیند نظر ہی نہیں آئی
30/08/2026

سچ پوچھو تو بابر اعظم کو جوفرا آرچر کی
گیند نظر ہی نہیں آئی

ماشاءاللہ ماشاءاللہ سعود شکیل کی مشکل وقت میں شاندار فیفٹی! یااللہ پاک آج کوئی معجزہ کردے 🤲🇵🇰
30/08/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ سعود شکیل کی مشکل وقت میں شاندار فیفٹی! یااللہ پاک آج کوئی معجزہ کردے 🤲🇵🇰

میں کچھ نہیں کہوں گا کیونکہ میرے منہ سے گندی گالیاں نکلیں گی تم کہو جو کہنا چاہتے ہو اس ٹیم کے بارے میں
30/08/2026

میں کچھ نہیں کہوں گا کیونکہ میرے منہ سے گندی گالیاں
نکلیں گی تم کہو جو کہنا چاہتے ہو اس ٹیم کے بارے میں

سچ بتاؤ میری طرح کس کس کو امید ہے کہ پاکستان یہ میچ جیت جائگا 389 رنز کا ٹارگٹ چیس کر لیگا
30/08/2026

سچ بتاؤ میری طرح کس کس کو امید ہے کہ پاکستان
یہ میچ جیت جائگا 389 رنز کا ٹارگٹ چیس کر لیگا

انشاء اللہ پاکستان 389 رنز کا ٹارگٹ چیس کر کے تاریخ رقم کریگا پاکستان ٹیم میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ اتنا ٹارگٹ چیس کرلے ...
30/08/2026

انشاء اللہ پاکستان 389 رنز کا ٹارگٹ چیس کر کے
تاریخ رقم کریگا پاکستان ٹیم میں یہ صلاحیت موجود ہے
کہ اتنا ٹارگٹ چیس کرلے پاکستان کے پاس اچھے بیٹرز
موجود ہیں شان مسعود بابر اعظم اور عبداللہ شفیق

واہ واہ واہ ماشاءاللہ محمد عباس یو بیوٹی! محمد عباس نے ایک بار پھر انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں 5 وکٹیں حاصل کر کے تاریخ رق...
30/08/2026

واہ واہ واہ ماشاءاللہ محمد عباس یو بیوٹی! محمد عباس نے ایک بار پھر انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں 5 وکٹیں حاصل کر کے تاریخ رقم کردی 💯🏏🔥

بابر اعظم کو کنگ بناتے بناتے پوری ٹیم تباہ ہوگئی قسم سےیہ تھا اصلی کنگ جس نے لارڈ ٹیسٹ میچ میں صرف سنچری 💯 ہی نہیں بنائی...
30/08/2026

بابر اعظم کو کنگ بناتے بناتے پوری ٹیم تباہ ہوگئی قسم سے
یہ تھا اصلی کنگ جس نے لارڈ ٹیسٹ میچ میں صرف
سنچری 💯 ہی نہیں بنائی بلکہ انگلینڈ کو شکست بھی
دی تھی اسی گراؤنڈ میں جہاں نقلی کنگز سے 20 رنز
نہیں بنتے پوری ٹیم 115 نہیں بنا رہی مصباح الحق
آپکی قدر آپکے جانے کہ بعد میں پتہ چلی معاف کرنا

Address

Saudi Arab
Riyadh
666

Telephone

+923002376625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cric Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cric Point:

Shortcuts

Share

Category